آپ بیتی

  1. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آج محترم روؤف پاریکھ صاحب کا ایک کالم بعنوان خواتین کی لکھی ہوئی اردو کی خودنوشت سوانح عمریاں دیکھ رہا تھا۔ تو خیال آیا کہ اہلِ محفل سے پوچھا جائے کہ آپ میں سے کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی وغیرہ) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ اور اگر ارادہ رکھتے ہیں تو کیا ابھی تک صرف ارادہ ہی ہے یا کسی...
  2. سید رافع

    آپ بیتی - ایک کہانی - قسط 2

    دوسری شادی - سو لفظوں کی کہانی لڑکے کے اخبار کا اشتہار دینے سے شادی ہونے میں کل تین ماہ کا عرصہ لگا۔ لڑکا اور لڑکی دونوں دوسری دفعہ دولہا دلہن بننے جا رہے تھے۔ عجیب وقت تھا۔ گھر والوں کی سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ پندرہ ماہ پہلے کاواقعہ کیا اتنا ہی کمتر ہے کہ بھلا دیا جاے؟ لڑکا حال میں زندہ رہنا...
  3. سید رافع

    آپ بیتی - ایک کہانی - قسط 1

    پہلا سین (پارٹ) - سو لفظوں کی کہانی بچہ پیدا ہوا، باپ تھا۔ باپ پیدا ہوا، باپ نہ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ باپ جیسا بننا ہے۔ باپ کو پتہ نہیں تھا کس جیسا بننا تھا۔ باپ بننا چاہتا تھا۔ لوگ بناتے جا رہے تھے، باپ جو نہ تھا۔ سین چینج ہوا۔ بچہ پیدا ہوا۔ ماں تھی۔ ماں پیدا ہوی، باپ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ...
  4. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    آج کے اس ہما ہمی اور نفسا نفسی کے دور میں اخلاص ڈھونڈے نہیں ملتا۔ کسی کی پریشانی پر دکھ اور افسوس کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا پر چند جملے لکھ دینا ہی کافی سمجھا جاتا ہے۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں جب کہیں سے تازہ ہوا کا جھونکا داخل ہوتا ہے تو جیسے مایوسی کی چھائی گھٹا یک دم چھٹ جاتی ہے اور پھر سے نئی...
  5. راحیل فاروق

    سیدھا سادا سارا سودا

    میری عمر آٹھ برس ہو گی۔ امی نے سب بہن بھائیوں کے پیسے میرے ہاتھ میں تھما دیے۔ بڑا بھائی ہونے کے ناتے میری ذمہ داری تھی کہ میں سب کو شاپنگ کراؤں۔ جھومتے جھامتے باہر نکلے۔ تھوڑی دیر بجٹ پر بالغانہ بحث ہوئی۔ پھر سب آئسکریم کھانے پر متفق ہو گئے۔ تین کونز خریدی گئیں۔ میں نے سب سے پہلے اپنی کون چاٹ کر...
  6. عؔلی خان

    مَاں کا تحفہ - (آپ بیتی)

    مَاں کا تحفہ - (آپ بیتی) (مَیں آج بھی اُن کو اَپنی ماں تصوّر کرتا ہوں) تاریخِ اِشاعَت: جنوری ۱۹۹۶ ء جریدہ: رابطہ "کیف" کے "واگ زال" (ریلوے اسٹیشن) پر گاڑی رُک چُکی تھی۔ مَیں اَپنا رَک سیک سنبھالتا اُتر آیا۔ یہ سابق سوویت یونین کی ایک ریاست، یوکرائن، کے دارالحکومت "کیف" کا ریلوے اسٹیشن...
  7. محمد وارث

    تبصرے - آپ بیتی خواجہ حسن نظامی

    میں نے خواجہ حسن نظامی کی خود نوشت سوانح، جو کہ اردو زبان کی پہلی خود نوشت سوانح ہے، کو برقیانے کا کام شروع کیا ہے، انشاءاللہ اپنی رفتار سے اسے مکمل کرونگا۔ ربط یہ ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10119 مجھے خوشی ہوگی اگر احباب یہاں اپنے تبصرے، استفسارات اور رائے پیش کریں۔...
  8. محمد وارث

    آپ بیتی - خواجہ حسن نظامی

    آپ بیتی از خواجہ حسن نظامی ۔
  9. حجاب

    قدرت اللہ شہاب کی یادیں۔

    [align=right:ea4b8c3067]17 جون 1974 ء۔ آج عفت مر گئی۔ میں اُسے مذاقاً بڑھیا کہا کرتا تھا لیکن جب کنٹربری کاؤنٹی کونسل کے دفتر میں تدفین کا اجازت نامہ حاصل کرنے گیا تو ایک فارم پُر کرنا تھا اس میں مرحوم کی تاریخِ پیدائش بھی درج کرنا تھی ۔جب میں نے اُس کا پاسپورٹ نکال کر پڑھا تو میرا کلیجہ دھک...
  10. سیدہ شگفتہ

    شہاب نامہ

    شہاب نامہ از قدرت اللہ شہاب
  11. سیدہ شگفتہ

    کچھ یادیں کچھ باتیں از پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام

    کچھ یادیں کچھ باتیں پروفیسرڈاکٹرعبدالسلام میں 25 جنوری 1922 ء کو پیدا ہوا۔ والد حافظِ قرآن تھے ، ان کا لحن بہت اچھا تھا۔ ان کا تبادلہ ریاست کوٹا (راجھستان) کے نمبر3 شہر میں ہوگیا۔ احاطے میں کشادہ کوارٹرز تھے ، اتفاق کی بات ہے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہمارے محلے کے جاگیردار تھے ۔ عدالت سے پہلے مجھے...
Top