نتائج تلاش

  1. باسل احمد

    مصیبت اور حالتِ کرب کی دعا

    حضرت عبد اللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ مصیبت کے عالم میں یہ کلمات دہراتے تھے: لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ (بخاری کتاب...
  2. باسل احمد

    تلاشِ گمشدہ۔۔۔۔

    ناظرین کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔ خاکسار کو ایک اردو محاورہ کی تلاش ہے۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اب یہ درست ہے کہ نہیں ۔آپ علماء سے درخواست ہے کہ اوّل فرصت میں ہی محاورہ عنایت فرمائیں ۔خاکسار کو بہت جلد اس کی ضرورت ہے۔ممنون ہوں گا۔
  3. باسل احمد

    مثبت سوچ اور طرز عمل،خوشی اور خوشحالی کی ضامن

    انسانی فطرت کئی قسم کے رویوں کا مجموعہ ہے۔ کچھ لوگ منفی میں سے بھی مثبت پہلو نکال لیتے ہیں جبکہ کچھ کا طرز عمل اور رویہ مثبت میں سے بھی منفی پہلو کشید کرلیتا ہے۔ اول الذکر رجائیت پسند جبکہ موخر الذکر قنوطیت پسند کہلاتے ہیں۔ رجائیت پسند لوگ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بھی بھر پور طریقے سے انجوائے کرتے...
  4. باسل احمد

    بے جان اشیاء بھی احساسات رکھتی ہیں!

    اگر کوئی آپ سے کہے کہ بے جان اشیاء بھی ڈانٹ ڈپٹ کا اثر لیتی ہیں تو یقینی طور پر آپ اس فرد کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہارکریں گے، مگر ایک جاپانی محقق نے ثابت کردیا ہے کہ ڈانٹ ڈپٹ کے علاوہ بے جان چیزوں پر ان کی تعریف کرنے کا عمل بھی اثرانداز ہوتا ہے۔ ڈاکٹر مسارو ایموٹو محقق اور...
  5. باسل احمد

    نیویارک میں عیدین کے موقع پر مسلمان طلباء کے لیے سرکاری تعطیل کا اعلان

    نیویارک: شہر کے نو منتخب میئر نے عیدالفطر اور عیدالاضحی ٰ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں مسلمان طلبا کے لئے سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نیو یارک میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کے دوران نو منتخب میئر ڈی بلازیو نے کہا کہ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران شہر میں آباد مسلم امریکیوں سے کچھ دعوے...
  6. باسل احمد

    ٍفیس بک کی دسویں سالگرہ

    نیویارک: دنیا بھر میں انٹر نیٹ صارفین کے لئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’’فیس بک‘‘ آج 10 برس کی ہوگئی ہے۔ آج سے ٹھیک 10 برس قبل امریکا کی مشہور درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک طالب علم ’’مارک زوکربرگ‘‘ نے یونیورسٹی کے طلبا کے درمیان رابطے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اپنے ہاسٹل کے کمرے سے اس کا...
  7. باسل احمد

    پاکستان کا ایک مایہ ناز سپوت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ڈاکٹر عبد السلام (پہلے پاکستانی نوبل انعام یافتہ سائنسدان) کل میں نے یہاں ایک دھاگہ ڈاکٹر عبد السلام کے بارہ میں دیکھا تو مجھے میٹرک کی بائیولوجی کی کتاب یاد آگئی جس میں پہلے پاکستانی سائنسدان کا ذکر تھا جسے 1979ءمیں نوبل پرائز ملا۔تو سوچا کیوں نہ ان کے بارہ میں مزید...
  8. باسل احمد

    پانی کی اہمیت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پانی اللہ نے جتنی بھی چیزیں پیدا کی ہیں ان سب کے کچھ نہ کچھ فوائد انسان ضرور حاصل کرتا ہے وہ حیوان و نباتات ہی کیوں نہ ہوں مگر ایک ایسی چیز بھی ہے جو انسان کی زندگی کے لیئے انتہائی اہم و لازم ہے اور ہم انسان اُسی نعمت کا اسراف بہت زیادہ کرتے ہیں اور وہ نعمت ہے پانی کی کہ...
  9. باسل احمد

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اسلام آ باد: بات بڑی عجیب ہے کہ ایک طرف دنیا بھر کی حکومتیں، لوگ اورادارے ’’عالمی تپش‘‘ گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن زمین ہے کہ گرم ہونے کی بجائے ٹھنڈی ہو رہی ہے۔ یہ بات بھی اب سائنس دان ہی کہتے ہیں کہ سورج پر اٹھنے والے شمسی طوفان زمین پر اثرا ت مرتب کرتے ہیں اور 2014 میں...
  10. باسل احمد

    سلطنت عثمانیہ کا عظیم بادشاہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سلیمان اعظم (سلطنتِ عثمانیہ کے عظیم بادشاہ) 1288ء میں اناطولیہ میں عثمانی ترکوں نے ایک ریاست کی بنیاد رکھی جو اناطولیہ سے یورپ کے قلب تک پھیل گئی۔عثمانی حکومت کا آغاز ایک چھوٹی سی ریاست سے ہوا جو بڑھتے بڑھتے تین براعظموں اور سات سمندروں کو محیط ہوگئی۔ عثمانی ترکوں کی...
  11. باسل احمد

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بندۂ ناچیز پرتقصیر کا تمام قارئین کرام کو سلام۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ نہ جانے کتنے ہی تعارف دن بھر میں آپ لوگوں کی نظروں کی محفل بنتے ہوں گے،خاکسار یہ جسارت کر رہا ہے کہ خود کو روشناس کرواؤں شاید کہ کوئی ذرہ نواز مل ہی جائے۔ایک عام انسان کے لیے یاقوت،زمرد وغیرہ ایک عام...
Top