نتائج تلاش

  1. خلیل الرّحمٰن

    کہانی : طوفان خان

    قبل از عام انتخابات 21 مارچ ؁2013 خلیل ؔ الرّ حمٰن نظم : طوفان خان -------------- آؤ بچو سنو کہانی رہ نہ جانا تم انجان مدتوں پُرانی بات نہیں قصہ ہے از ملکِ پاکستان کھلاڑی تھا ایک زیرک بَلّا تھا اُس کا نشان کھیل کود سے تھک گیا جب تو اک گوری سے باندھا پیمان اب جو توبہ کرتے بنی تو سیاست کی لی...
  2. خلیل الرّحمٰن

    کامیاب ترین پیشہ از اعمالِ مفتی ابوالمنات مضاربتی

    محفلینِ گرامی قدر و دِل گرفتگانِ معاشرہ تسلیمات ! آج سے چار پانچ سال پہلےکی بات ہے کہ ، بیرونِ مُلک تعلیم مکمل کرنے کے بعد مجھ میں بھی باقی تمام طلباء کی طرح جذبہءِ حُبّ الوطنی جاگا اور میں نے روزگار کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے اپنے ایک پُرانے واقف کار کو فون کیا۔ یہ صاحب کسی تعمیراتی کمپنی...
  3. خلیل الرّحمٰن

    منسوخ مشاعرے کا مسترد شُدہ دعوت نامہ

    محترمینِ اُردو محفل سلام! کچھ عرصہ پہلے یعنی اپریل 2013 میں ایک پُرانے شناسا نے مجھے ایک مشاعرہ کا دعوت نامہ تحریر کرنے کا ذمہ دیا۔ یہ صاحب میرے ہم جماعت ، ذہین ومُتِین دوست اور فراخدل رفیق تھے۔ کیونکہ جرمنی میں اہلیانِ وطن ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے اور ذاتی معاملات میں ٹانگ اڑانے والی صفات...
  4. خلیل الرّحمٰن

    ابتدائی اشعار : برائے تبصرہ و رائے دہی

    شاملینِ محفل آداب! اب جبکہ آپ میری طویل المصرع گُستاخیاں ہضم کر ہی چکے ہیں تو اُمید ہے کہ آپ کو میرے چند نہتے مگر جرأت مند اشعار چنداں گراں نہ گُزریں گے۔ دراصل مجھے شاعری کا ٹھرک مندرجہ ذیل پنجابی شعر پڑھنے سے پیدا ہوا اور اِس کا منظوم ترجمہ میری زندگی کا پہلا شعر قرار پایا۔ ملاحظہ فرمائیے ہجر...
  5. خلیل الرّحمٰن

    شاید غزل : برائے تبصرہ و رائے دہی

    محترم حاضرینِ محفل و اساتذہ کرام ! سلامِ مسنون آپ کی پُرزور فرمائش پر اپنا اب تک کا سارا کچا چھٹا کھول کر سامنے لے آیا ہوں۔ یہ نظم دراصل دفتر سے چُھٹیوں اور اُکتاہٹ کا نتیجہ ہے۔ مجھے اپنی کج فہمی کا خوب ادراک ہے جس کی نشاندہی کرتے ہوئے اُستاد صاحب (الف عین ) نے پہلے ہی مطالعہ اور نتیجۃً طبیعت کی...
  6. خلیل الرّحمٰن

    غزل نما : برائے تبصرہ و رائے دہی

    حاضرینِ محفل اور اساتذہ کرام بعد از آداب تسلیمات! اقبال کے اردو اور فارسی کلام کے مطالب تلاش کرتے کرتے صریرخامہءِ وارث تک رسائی ہوئی اور پھر میں نے خود کو زبردستی کتابِ چہرہ یعنی فیس بُک پروارث بھائی کے حلقہءِ احباب میں شامل کروا لیا۔ اِس سال کے آغاز میں سیاسی درجہءِ حرارت بلند ہونے کی وجہ سے...
  7. خلیل الرّحمٰن

    علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق

    نظم بعنوان : علمِ ریاضی اور طولِ شبِ فراق شاعر : خلیلؔ الرّ حمٰن مورخہ 13 نومبر 2012 ؁ ---------------------------- حاضرینِ محفل آداب! بچپن میں کہیں غلطی سے یہ شعر میرے کانوں میں پڑ گیا تھا: دعویٰ بہت ہے علمِ ریاضی میں آپ کو طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجئے (نا معلوم) اور ایک شب مسلسل میرے دماغ پر...
  8. خلیل الرّحمٰن

    مینارِ پاکستان لاہور 23 دسمبر 2012 ؁

    تحریر بعنوان : مینارِ پاکستان لاہور 23 دسمبر 2012 از قلم خلیل الرّحمٰن مورخہ 3 جنوری 2013 ؁ ------------------------- درآمد ہوا اِک غمخوار خودساختہ رہبر راہدار تحفظِ ریاست کا پرچار عدلیہ فوج ہوں حصہ دار نجات دہندہ برسر پیکار انتخابات ہیں اب بیکار نگران حکومت کا امیدوار بچا ہے صرف یہ خاکسار...
  9. خلیل الرّحمٰن

    ترانہءِ بیزاری

    خلیل الرّحمٰن 25 جنوری 2013 ؁ ترانہءِ بیزاری ------------------- خون کے بیوپار سے جانوں کے خریدار سے لاشوں کے انبار سے نفرت کے پرچار سے اپنوں کے خنجر آبدار سے بستی کے سردار سے غاصب کے وفادار سے مذہب کے ٹھیکیدار سے ضبط کے چوکیدار سے مُفلس کے انکسار سے عقیدت کے لاچار سے سُخن کے بےکار سے محبت کے...
  10. خلیل الرّحمٰن

    حصہ بقدر جُثّہ

    نظم بعنوان حصہ بقدر جُثہ خلیل الرّحمٰن یکم اپریل ؁2013 ------------- ایک تو کیا دو چادر بھی کم ہیں جُبّہ کو چاہیے پورا تھان اکثر حامی چلاتے ہیں اِنکے ٹوپی والے برقعوں کی دُکان مُسرّت شاہین کا نام جو لے خالی ہے وہ از ایمان گنبد جو اُٹھائے پِھرتے ہیں بکروں کا ہے یہ قبرستان مُرغی کے کال کے...
  11. خلیل الرّحمٰن

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    تسلیمات ! اُردو محفل سے چند سال پہلے سے واقف ہوں مگر خود کے اندارج کے معاملے میں مسلسل سُست روی کا شکار تھا۔ ابھی کچھ فکری اور سماجی آسودگی میّسر آئی ہے تو اِس بزمِ فراخ کے رنگ میں بھنگ ڈالنے چلا آیا۔ میرے والدین کا تعلق اندرون شہر لاہور ، محلہ خرادیاں عقب مسجد وزیر خاں سے ہے مگر میری پیدائش...
  12. خلیل الرّحمٰن

    ہنجو اکھیاں دے ویہرے وچ پاؤندے نیں دھمالاں

    ہنجو اکھیاں دے ویہرے وچ پاؤندے نیں دھمالاں گلوکار: نصرت فتح علی خان شاعر: شیخ محمد صادقؔ حُسین ہنجو اکھیاں دے ویہرے وچ پاؤندے نیں دھمالاں ہوئے ڈاڈھے دلگیر ، کھچی یاداں نے لکیر سانوں چن ماہی گھیریا اے تیریاں خیالاں ہنجو اکھیاں دے ویہرے وچ پاؤندے نیں دھمالاں سینے نال لا کے تیری یاد دے کھڈؤنے نوں...
Top