نتائج تلاش

  1. آصف احمد بھٹی

    غزل – برائے اصلاح

    غزل – برائے اصلاح بحر – فعولن فعولن فعولن فعولن اپنی تنہائی میں خیال تمہارے لیکر زندگی کاٹی ہے یادوں کے سہارے لیکر اس بستی میں چاند ہی مرا ہمدم ہے مل بیٹھتے ہیں اپنے دل ہارے لیکر جسے تلاش تھی نئے چاند چہرے کی شام ہوتے ہی آ جاتا ہے ستارے لیکر دل ایسا کہ جیسے کوئی خواب فروش پھرتا ہوں آنکھوں...
  2. آصف احمد بھٹی

    غزل - برائے اصلاح

    غزل غیرتِ ملی گر پیشِ نظر ہر تحریر نہیں بے وقعت ہیں لفظ کوئی توقیر نہیں جانتا ہوں تیرے پہلو میں دھڑکتی ہے غیر ہے کوئی ، کسی اپنے کی تصویر نہیں تجھ کو مقدم ہوئے کچھ نئے عہدِ وفا مرے اجداد کے خوابوں کی تعبیر نہیں کچھ تو ہے تم جس کو چھپاتے ہو تخریب ہی ہو گئی کوئی تعمیر نہیں وہ ہی مختار ہیں سو...
  3. آصف احمد بھٹی

    اپنی انگلیاں کٹنے سے بچا کر رکھنا - (آصف احمد بھٹی)

    اپنی انگلیاں کٹنے سے بچا کر رکھنا گر چہ یہ باتیں نا گریز ہیں ! تو سنو گر اپنی اُنگلیاں عزیز ہیں ! تو سنو بے سبب ، فنکار کی رُسوائی ! باقی ہے اب بھی شہر میں ، رسم شہنشاہی ! باقی ہے اب بھی معماروں کے ہاتھ قلم ہوتے ہیں اب بھی شہکار مٹتے ہیں ، ختم ہوتے ہیں اب بھی شہکار ، کوئی مکرر نہیں ہوتا...
  4. آصف احمد بھٹی

    میں ہمیشہ سے باغی ہوں ۔ ۔ ۔ از ۔ ۔ ۔ آصف احمد بھٹی

    میں ہمیشہ سے باغی ہوں آصف احمد بھٹی ( مکالماتی افسانہ ) تم خاموش کیوں ہو ۔ تم نے پوچھا۔ ابھی میں دیکھنے کی منزلوں پہ ہوں ۔ میں نے جواب دیا۔ مگریہ تمہاری پلکیں کیوں بھیگی ہوئی ہیں ۔ تم نے سوال کیا۔ مجھے بارش اچھی لگتی ہے ۔ میں نے جواب دیا۔ سوچ لو! آئینوں کی یاداشت نہیں ہوتی ۔ تم نے مجھے...
  5. آصف احمد بھٹی

    کہا بھی تھا - (آصف احمد بھٹی)

    کہا بھی تھا کہا بھی تھا اب ! روتے کیوں ہو تم تو کہتے تھے بن کر پنچھی اُڑ جاؤنگا لوٹ کر وآپس نہ آؤنگا اس ملک میں بھوک افلاس ہے بدن بدن لہو کی پیاس ہے اب تو تمہارے پاس قیمتی گاڑی عمدہ گھر ہے جو یقینا کچے کوٹھے سے بہتر ہے بنک کا کھاتہ بھی لبالب ہے اور لُٹنے کا بھی ڈر کب ہے اس ملک میں جہاں تم اب...
  6. آصف احمد بھٹی

    توُ تو سب جانتا ہے۔ از آصف احمد بھٹی

    توُ تو سب جانتا ہے ( مکالماتی افسانہ ) آصف احمد بھٹی خدایا ! ساری عمر ہر دکھ پریشانی کے باوجود میں تیری رضا میں راضی رہا ہوں میں نے کبھی تجھ سے سوال نہیں کیاجو تُو نے دیا میں نے شکر پڑھ کر لے لیا ، کبھی کوئی فرمائش نہیں کی ، کبھی کسی دکھ کی فریاد نہیں کی ، کبھی کسی زخم کا کھلامنہ تجھے نہیں...
  7. آصف احمد بھٹی

    یتیم......... از.......... آصف احمد بھٹی

    یتیم آصف احمد بھٹی وہ جیسے ہی گھر میں داخل ہواسب کی نظریں اُس کی طرف اُٹھ گئی اوراُس کے قدم بھی دروازے میں ہی جم گئے سارا صحن لوگوں سے بھرا ہوا تھا , بابا صحن میں چارپائی ڈالے سفید چادر اُوڑھے سورہے تھے اماں اور اُس کی دونوں بہنیں اور پھوپھو اُن کے سرہانے بیٹھی رورہی تھی , محلے کی کچھ عورتیں...
  8. آصف احمد بھٹی

    تعارف میں ہوں آصف احمد بھٹی

    السلام علیکم میرا نام آصف احمد بھٹی ہے ، میری پیدائش کراچی کی مگر آبائی علاقہ باغن ( گاؤں کا نام ) - چھانگلہ گلی (گلیات ۔ ایبٹ آباد ) ہے ، اور میں ایک مدت سے کویت میں مقیم ہوں . آصف احمد بھٹی
Top