تعارف میں ہوں آصف احمد بھٹی

السلام علیکم
میرا نام آصف احمد بھٹی ہے ، میری پیدائش کراچی کی مگر آبائی علاقہ باغن ( گاؤں کا نام ) - چھانگلہ گلی (گلیات ۔ ایبٹ آباد ) ہے ، اور میں ایک مدت سے کویت میں مقیم ہوں .
آصف احمد بھٹی
 
KwULv.png
 
Top