نتائج تلاش

  1. ت

    وہ تو چل دیے

    . ۔۔
  2. ت

    نکالدہ

    ۔۔
  3. ت

    مصرعہ لگائیں۔3

    . یہاں تو سب ہے کاروبار الُٹا ہم اُلٹے بات اُلٹی یار اُلٹا .
  4. ت

    "میری پسند"

    نہ ان کی باتوں میں آنا سرور ، یہ اہلِ دنیا ہیں فتنہ پرور ہزار باتیں بنا بنا کر تمہیں یہ دم بھر میں ٹال دیں گے
  5. ت

    بیت بازی

    یہ مانا ان کی تسکیں سے ٹھہرتا جارہا ہے دِل مگر احساس کی لذّت بہت کم ہوتی جاتی ہے
  6. ت

    فقط

    داد ہی پر فقط گزارا ہے کون دیتا ہے درہم و دینار --سرورعالم سرور
  7. ت

    یوں

    یوں اور بہت عیب ہیں سرور میں ولیکن کمبخت محبت میں تو یکتا نظر آیا
  8. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کیا یہ بھی محبت کے تقاضوں میں ہے شامل دریا میں نظر آیا تو صحرا نظر آیا ۔۔ سرور
  9. ت

    بس

    غنچے تري زندگي پہ دل ہلتا ھے بس ايک تبسم کے لئے کہلتا ھے
  10. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    اگلا لفظ کھیل
  11. ت

    بیت بازی

    یہ ہم جو ہجر میں دیوار و در کو دیکھتے ہیں کبھی صبا کو کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں
  12. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    خامشی اور ایسی خاموشی! کب محبت میں ہے روا صاحب؟ ۔۔ سرور عالم سرور
  13. ت

    عشق

    صاف دل آپ، صاف گو ہیں آپ واقف رازِعشق جو ہیں آپ
  14. ت

    بات

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
  15. ت

    یوں

    یوں توگزر رہا ہے ایک پل خوشی کے ساتھ پھر بھی کوئی خامی سی ہے کیوں زندگی کے ساتھ
  16. ت

    عشق

    سمجھا نہیں۔ کیا میں نے اس شعرکود ہرادیا -:? آپ کا شعر صفحہ 31 پر ہے اور ہاں عبدالجبار کا شعر تواس صفحہ پرموجود ہے - کیا آپ کا خطاب ان سےہے؟
  17. ت

    "میری پسند"

    یہ شہرشہرِآتش وخوں بن گیا ہے ہوش آ اور کوئ شہر محبّت بسائیں ہم
  18. ت

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    یہ عناصر کا پرانا کھیل! یہ دُنیائے دوں ساکنانِ عرش اعظم کی تمناوں کا خوں! کیا ساکن کی جمع منظور ہے
  19. ت

    بیت بازی

    وہ نغمے جن سے ہوتا تھا سکُونِ عالمِ وحشت وہ نغمے آج پھر پاتا ہوں آوازِ سِلاسِل میں - ہوش امروہوی
  20. ت

    "میری پسند"

    I accept my mistakes. Great people do. :lol:
Top