نتائج تلاش

  1. ن

    کلام نور - دعا - کاوش : نون میم ۔ نورمحمد ابن بشیر

    دعا آج شب میں نے مرے رب سے دعا مانگی ہے دین مانگا ہے اور ایماں پہ بقا مانگی ہے مال مانگا ہے میں نے اور ہے مانگی دولت اس کو غربا پہ لٹانے کی ہے مانگی ہمت مانگی کرسی ہے میں نے اور ہے عہدہ مانگا ہر کسی کی جو سنے دل وہ کشادہ مانگا ساتھ قرآن کا چھوٹا ہے وہ مانگا میں نے ناطہ رب...
  2. ن

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    بھئ ایک شعر ہے جس کا دوسرا مصرعہ معلوم کرنا ہے ۔۔ اگر کسی صاحب کو پتہ ہو تو ضرور بتا دے ۔۔ مصرعہ ہے : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا میں نے اپنی بساط کے مطابق کوشش تو کی ہے مگر پورا شعر مجھے نہ ملا ۔ برائے کرم میری مدد کریں شکریہ
  3. ن

    دشمن کے سپاہیوں کی مہمان نوازی کرنے والا بادشاہ ۔ ۔ ۔

    کرمان کا ایک بادشاہ نہایت مہمان نواز تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو پردیسی آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تین دن تک شاہی مہمان رکھاجاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مرتبہ عضدالدولہ نے کرمان پر چڑھائی کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شہر کا محاصرہ کرلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر بھی کرمان کے بادشاہ نے اپنی روایت کو برقرار رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرمان کا بادشاہ دن...
  4. ن

    کیا یہ شعر علامہ اقبال رح کا ہے ؟ ؟ ؟

    مجھے میرے نانا جان مرحوم کے شاعری مجموعہ میں درج ذیل شعر لکھا ہوا ملا : انساں کو چاہیئے کہ خیال قضا رہے ہم کیا رہیں گیں جبکہ نہ رسولِ خدا رہے (صل اللہ علیہ و سلم) جب میں نے یہ شعر ہمارے ایک ساتھی کو سنایا تو ان کا کہنا تھا کہ شاید یہ شعر علامہ اقبال رح کا ہے - چونکہ میرے نانا جان " خیال "...
  5. ن

    ایک دن دنیا میں آنا' اور ہے جانا ایک دن - خیال حسن

    ایک دن دنیا میں آنا' اور ہے جانا ایک دن بزم دنیا میں سبھوں کا' ہے ٹھکانہ ایک دن تیرا میرا رونا دھونا' کچھ چلے گا ہی نہیں ثانئی آدم' بنی آدم کا سہنا ایک دن جنت الفردوس کا' دعوی تو ہم کرتے مگر حکم رب ہرگز کبھی' ہم نے نہ مانا ایک دن خلد جانے کی تمنا' پر نفس کو ہے مگر دنیا میں خوفِ خدا' کسی...
  6. ن

    کوئی ہے ؟

    کوئی ہے ؟ ایک سردار پہاڑ کی سیر کو گیا، اس کے سر میں سمائی کہ پہاڑ کی چوٹی تک پہنچا جائے۔ چڑھائی چڑھتے چڑھتے اس کا پائوں پھسل گیااور وہ نیچے لڑھکنے لگا۔ اچانک اس کا ہاتھ ایک جھاڑی پر پڑا اور وہ اسے دبوچ کر لٹک گیا۔ نیچے نگاہ دوڑائی تو ہزاروں فٹ گہرائی! بہت دیر پریشانی کے عالم میں لٹکا آوازیں...
  7. ن

    بڑی عمر

    دو عورتیں بس میں سیٹ کے معاملے میں لڑ رہی تھیں، دونوں کہہ رہی تھیں کہ میں بیٹھوں گی، میں بیٹھوں گی، ایک بوڑھا آدمی یہ لڑائی دیکھ رہا تھا،جب بوڑھے آدمی نے دیکھا کہ لڑائی ختم نہیں ہورہی تو آخر کار وہ بولا: بیٹا لڑ کیوں رہی ہو؟ اس کا حل میں تم کو بتاتا ہوں تم میں جو عمر میں بڑی ہے وہ بیٹھ جائے...
  8. ن

    دعائے خیالؔ حسن

    دعائے خیالؔ اے خدا تیرے سوا کوئی مددگار نہیں تو مددگار توپھر ' غیر کی درکا ر نہیں تیرے محتاج خداہم' ہیں سبھی شاہ و گدا کون ایسا ترا جگ میں یہاں' طلبگار نہیں؟ زندگی بخش دے یا موت بخشدے مجھے تیرے ہر کار سے ' مجھ کو کبھی انکار نہیں خیالؔ گرداب الم میں جو پھنسا ہے لیکن پار بیڑا تو کریگا ' تو پھر کچھ...
Top