نتائج تلاش

  1. H

    Poet Perfect Android

    بعد السلام جواب کی توقع کے ساتھ عرضی پیش کی جاتی ہے کہ مجھے اس سافٹ وئیر کا کوئی اردو نام نہیں سوجھا۔ روز مرہ کی گفتگو میں جہاں اردو کے ذخیرہ الفاظ کی کمی ہوئی ہے وہیں انٹرنیٹ پر اردو کے قارین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ زیر نظر اپلیکیشن کا ابتدائی حصہ ان ذخیرہ نظموں پر مشتمل ہے جو...
  2. H

    www.esmsnow.com

    بعون صناع مکین مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ای ایس ایم ایس ناؤ کے نام سے ایک نیا پراجیکٹ شروع کرنے کی تیاری ہے۔ ویسے تو یہ کمرشل پراجیکٹ ہے۔ اور انٹرنیٹ کی بیشتر سائٹس کی طرح کاروباری مقاصد کے لیے بنائی گئی ہے مگر اس میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔ کہ اس سائٹ سے صارفین ایس ایم ایس اردو...
  3. H

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق و زمین و زماں السلام علیکم، ابجد اب اینڈرائیڈ کے لیے پیش قدمی کی جسارت کر رہا ہے۔ پچھلے ایک ماہ سے میں جاوا سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ چونکہ میں نے باقاعدہ کمپیوٹر کی تعلیم حاصل نہیں کی اس لیے میرے لیے یہ کافی دشوار گزار کام رہا ہے۔ لیکن اب کافی حد تک ضروری...
  4. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ابجد کا 2013 ورژن آپ کے استعمال کے لیے حاضر ہے۔ ابجد 2013 کی بنیادی خصوصیات میں ربن کا استعمال ایک سے زائد ڈکشنریاں شامل کرنے کی سہولت، کراس ڈکشنری، جمع الفاظ کی ڈکشنری میں تلاش، ٹائپنگ گیم، کی بورڈ میں تبدیلی کی سہولت، شارٹ کٹ ٹیکسٹ، ٹیبلز اور علامات...
  5. H

    ٹوٹم اینڈ ٹیبو از سگمنٹ فرائڈ

    احباب میں سے اگر کسی نے فرائڈ کی کتاب ٹوٹم ایڈ ٹیبو کا مطالعہ کیا ہو تو گزارش ہے کہ اس کا تعارف پیش کر دیں۔ اور اگر کسی دوست کے اس کے اردو ترجمے کا علم ہو تو پبلشر وغیرہ کا نام بھی بتا دے۔
  6. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں السلام علیکم، یاد بخیر!! ابتدائیہ کچھ عرصہ قبل ایک اچھا اور قابل عمل لیکن کافی پیچیدہ ربن کنٹرول ملا۔ بھلا ہو http://officeribbon.codeplex.com/ والوں کا کہ انہوں نے ایک مردہ پراجیکٹ کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی۔ ربن کنٹرول ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 میں کام...
  7. H

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    ایک چھوٹا سا ٹول ہے جو دیے گئے متن سے علامات و اعراب وغیرہ کو ختم کر کے متن میں موجود تمام الفاظ کی فہرست بناتا ہے اور اس فہرست سے دوہرائے گئے الفاظ کو بھی نکال دیتا ہے۔ جناب اسلم صاحب کے کہنے پر اس سافٹ وئیر کو بنایا ہے۔ اور اس موضوع کا عنوان بھی انہیں کے الفاظ ہیں۔ ڈاؤنلوڈ...
  8. H

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں افضل بھائی کی خواہش پر ایک چھوٹی سی ڈکشنری تشکیل دی ہے۔ وہ اس کام کے لیے ایکسل شیٹ استعمال کر رہے تھے۔ میں نے کوشش کی ہے کہ احباب کی اس طرح کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے یہ سافٹ وئیر کار آمد بن سکے۔ سافٹ وئیر کے فولڈر میں موجود تمام ٹیکسٹ فائلز کو سافٹ...
  9. H

    NabOCR عربی اردو کا او سی آر

    السلام علیکم، پروگرامر (فیصل)نے اردو عربی کے لیے اسے بنایا ہے۔ اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ اس میں مرضی کی شکلیں شامل کی جا سکتی ہیں۔ ڈاٹ نیٹ اور جی ٹی کے + انسٹالر انسٹال کرنے کے بعد اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ الفا ورژن ہے اگر پروگرامر کی مناسب حوصلہ افزائی کی جائے تو شاید کہ بہار آئے۔...
  10. H

    سیدھا راستہ نجات کا راستہ

    سچ ہے راستے کا انتخاب ضروری ہے!
  11. H

    اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

    السلام علیکم، میں ایک عدد آن لائن اردو انسائیکلوپیڈیا مرتب کر رہاں ہوں۔ رکاوٹ مواد کی ٹائپنگ ہے جس کی وجہ سے کام سست روی کا شکار ہے۔ اس کام کو جلد مکمل کرنے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ احباب سے گذارش ہے کہ رضاکارنہ طور پر اس کام میں میری مدد کریں۔ اس کام کو آسان بنانے کے لیے میں نے ایک سافٹ وئیر...
  12. H

    ڈاٹ نیٹ کے لیے اردو رچ ٹیکسٹ باکس کنٹرول

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں ڈاٹ نیٹ میں کسٹم کنٹرول بنانا زیادہ مشکل کام نہیں کیونکہ مائکرو سافٹ نے اسے کافی آسان کر دیا ہے۔ آپ بآسانی اپنا کسٹم کنٹرول بنا سکتے ہیں۔ اس کی ایک سادہ ترین مثال یہ رچ ٹیکسٹ باکس کنٹرول ہے۔ مراسلے کے آخر میں آپ اس کنٹرول کا سورس اور کنٹرول دونوں...
  13. H

    اردو ٹائپنگ گیم ڈاٹ نیٹ

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں اردو ٹائپنگ گیم حاضر ہے۔ وی بی ڈاٹ نیٹ 2008 میں اسے بنایا ہے۔ اسے بطور آیڈآن بنایا تھا اردو ایڈیٹر کے لیے لیکن اس کا ایک علیحدہ نسخہ بھی حاضر ہے سورس کوڈ ساتھ اٹیچ ہے۔ تاکہ ابتدائی پروگرامرز اس کے کنسیپٹ کو سمجھ کو اس سے اچھی گیم بنا سکیں۔ تصویر۔...
  14. H

    لغت میں انگریزی مخففات

    السلام علیکم۔ اگر ڈکشنری کے ابتدائی اوراق پھٹ جائیں تو حال میرے جیسا ہوتا ہے۔ ان مخففات کو کامل بنانے میں مدد کی درخواست ہے۔ کچھ میں نے درج کیے ہیں ان کو بھی ایک نظر دیکھ لیجیے گا۔ a. = Adjective a.,adv. =Adjective ,Adverb a.,n. = Adjective, Noun a.,pron. = Adjective, Pronoun adv. = =Adjective...
  15. H

    تلاش اور تبدیل ڈاٹ نیٹ

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں تبدیل شدہ فائلیں دیکھنے کا آپشن درست نہیں ہے۔ سورس کوڈ ساتھ ہی ہے، درست ہو سکے زیادہ اچھا ہو جائے گا۔ تصویر ڈاؤنلوڈ لنک http://urduencyclopedia.org/soft/FindAndReplace.exe سورس http://urduencyclopedia.org/soft/FindAndReplace.zip
  16. H

    گندھارا میں بدھ مت کا عروج و زوال

    السلام علیکم، میں تقابل ادیان کا طالب علم ہوں۔ ان دنوں اپنی ڈگری کا آخری مقالہ لکھ رہا ہوں۔ گندھارا میں بدھ مت کا عروج زوال میرا ریسرچ پراجیکٹ ہے۔ اگر اس موضوع پر کوئی کتاب اردو میں کسی دوست کی نظر سے گزری ہے تو مجھے بتائیے گا۔
  17. H

    کرک انفو اردو ڈاٹ نیٹ نسخہ ثانی

    بلعون صناع مکین مکاں بفضل خلاق زمین زماں کرک انفو ڈاٹ کام کے آر ایس ایس کو استعمال کرتے ہوئے اس سافٹ وئیر کو بنایا ہے۔ اس لیے تمام سکور اور متعلقات کے جملہ حقوق کرک انفو کے پاس محفوظ ہیں۔ http://www.espncricinfo.com تصویر تقریبا پچاس ٹیموں کے ناموں کا ترجمہ کیا ہے۔ جن میں بیشتر کا ترجمہ شاید...
  18. H

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    انگریزی اعداد کو اردو الفاظ میں تبدیل کریں۔ کوڈ اصلا Musa Biralo نے لکھا تھا اس کو اردو کے لیے میں کنورٹ کیا ہے اور اردو اعداد کی سہولت بھی شامل کی ہے۔ شاید ٹائپنگ کی غلطیاں ہوں۔ تصویر ڈاؤنلوڈ لنک http://urduencyclopedia.org/soft/NumbersToUrduWords.exe
  19. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین مکاں بفضل خلاق زمین زماں پہلے تصویر ملاحظہ فرمائیے (بے شک راستہ تلاش کیجیے) تقریبا دو ماہ سے اس سافٹ وئیر پر وقت اور قوت صرف کر رہا ہوں، قریب قریب اب شائع کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔ اس تصویر میں سافٹ وئیر کے 8 حصے اجاگر کیے گئے ہیں۔ 1: مختلف قسم کے مینو۔ 2: یہ جگہ ابھی خالی...
  20. H

    وکی ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ

    بلعون صناع مکین مکاں بفضل خلاق زمین و زماں کچھ دن پہلے ایک وکی ایڈیٹر بنایا تھا شاعری کا انسائیکلوپیڈیا بنانے کے لیے÷ میں چونکہ ایک ناکارہ آدمی ہوں نا جانے کب استعمال کروں آپ اسے ایک زیادہ مقاصد کے لیے استعمال میں لانے کی کوشش کیجیے۔ ایکس پی اور سیون الٹیمیٹ پر میں نے چیک کر لیا چلتا ہے باقی آپ...
Top