نتائج تلاش

  1. ع

    گوگل ایڈسینس

    ورڈ پریس کے اردو بلاگز کافی تعداد میں‌دیکھ چکی ہوں‌لیکن کسی پر بھی گوگل کے اشتہارات نظر نہیں‌آتے کیا وجہ ہے کہ کوئی ان بلاگز پر ایڈز نہیں‌لگاتا۔
  2. ع

    کمنٹس میں‌مسئلہ

    میں‌نے اپنا بلاگ ایک ایڈریس سے بدل کر ایک دوسری جگہ پر امپورٹ کیا ہے۔ اب مسئلہ ہو گیا ہے کہ میرے بلاگ پر اور اگر دوسرے بلاگز پر کمنٹس کروں‌تومیرے نام پر لنک نہیں‌ آتا اور میرے نام پر کلک کرنے سے آ جاتا ہے کہ یہ پہچان میں‌نہیں‌آ رہا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں‌ ہے اور یہ کیسے ٹھیک ہو...
  3. ع

    تبدیلی برائے بلاگ ایڈریس

    میرے بلاگ کا ایڈریس تبدیل ہو گیا ہے۔ پہلے یہ تھا بھولے بادشاہ اب یہ ہے بھولے بادشاہ ماورا آپ سے التماس ہےکہ میرے بلاگ کا ایڈریس اردو وینس پر اپ ڈیٹ کر دیں۔ شکریہ ایک اور مسئلہ ہے کہ میرا بلاگ ورڈ پریس کی متحرک ترین بلاگز کی فہرست میں‌نہیں نظر آ رہا ۔
  4. ع

    اپنے بلاگ پر بلاگ رول

    میں نے بلاگ کی تھیم بدلی ہے بھولے بادشاہ اب اس میں‌بلاگ رول نہیں‌ آ رہا جو کہ میرے پہلے بلا گ پر تھا۔ یہ بلاگ میں‌نے اپنے ورڈ پریس کے پہلے بلاگ پر سے امپورٹ کیاہے۔ اس کے علاوہ لنکس بھی ڈالنے کی آپشن نہیں‌مل رہی ۔ اگر کسی کو معلوم ہے تو مدد کرے
  5. ع

    اپنے بلاگ پر ٹی بریک

    میں نے ٹی بریک پر اپنے بلاگ سے سبسکرپٹ کیا ہے ۔ انہوں‌نے سی ایس ایس کوڈ دیا کہ اس کو اپنی سائٹ پر پیسٹ کر دیں لیکن میں‌ جب اس کو اپنے بلاگ پر پیسٹ کرتی ہوں‌تو ہوتا کچھ بھی نہیں‌ ہے۔ یہ کس طرح ہو گا۔ اگر کسی نے اپنے بلاگ پر ٹی بریک لگایا ہے تو میری مدد کریں۔ شکریہ
  6. ع

    کام کے لنک

    ورڈ پریس پی کے پر مجھے بلاگ بنائے ہوئے کچھ ہی دن ہوئے تھے کہ انہوں‌نے اپنا ڈیش بورڈ ہی تبدیل کر لیا ہے۔ ابھی تک تو پرانے سے بھی واقفیت نہیں‌ہوئی تھی۔ اب اس میں‌ مجھے کام کے لنکز شامل کرنا نہیں‌ آ رہے۔ جیسے کہ اردو سیارہ اردو ماسٹر اردو وینس اردو ویکیپیڈیا اردو کی برقی کتابیں ماہنامہ...
  7. ع

    بلاگ سپاٹ پر تھیم اپ لوڈ کرنا؟

    میں‌ نے کچھ اردو تھیمز ڈاون لوڈ کیں‌ ہیں اور ان کو بلاگ سپاٹ پر اب لوڈ کرنا ہے لیکن بلاگ سپاٹ پر ایکس ایم ایل کی فائل اپ لوڈ‌ہوتی ہے جو کہ تھیم کے فولڈر میں‌ سرے سے موجود ہی نہیں‌ ہے اب میں‌ اس تھیم کو کیسے اپ لوڈ کروں۔ اس کی ایکس ایم ایل کیسے بناوں۔
  8. ع

    کاپی بلاگر تھیم میں‌ مدد درکار

    میں‌ نے ورڈ پریس پر اردو بلاگ بنایا ہے اب مجھے اس کے ڈیزائن میں‌ تبدیلیاں‌ کرنی ہیں‌ ۔ ایک تو اس کی چوڑائی بہت زیادہ ہے جو مجھے پسند نہیں‌ ہے اس کی چوڑائی اتنی ہو جائے کہ اس کو دائیں‌ بائیں‌ سکرول نہ کرنا پڑے۔ دوسرا بلاگ کی بیک گراونڈ امیج لگائی تھی جو کہ شو نہیں‌ ہوئی۔ بھولے بادشاہ
  9. ع

    اردو وینس پر اپنے بلاگ کو شامل کروانا

    میں نے اپنا بلاگ بھولے بادشاہ اردو وینس پر شامل کرانا ہے لیکن طریقہ نہیں‌ آ رہا۔ میں‌ نے اردو ٹیک پر اپنا اکائونٹ بھی بنایا تھا لیکن مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔
  10. ع

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    میں‌ ورڈ پریس پر اپنے بلاگ پر دوسرے لوگوں کے بلاگز بلاگ رول میں‌ کیسے شامل کروں؟ اس کو اب بلاگ رول کہتے ہیں‌یا ٹیگز پتہ نہیں ۔کوئی بتائے۔
  11. ع

    علوی نستعلیق فونٹ کا مسئلہ

    میں‌ نے جب سے اپنے سسٹم پر علوی نستعلیق فونٹ انسٹال کیا ہے تب سے صفحہ کھلنے میں‌ بہت دیر لیتا ہے یہی نہیں‌ جس بھی سائٹ پر علوی فونٹ استعمال ہوا ہوتا ہے ایسا ہی ہوتا ہے ۔ یہ کیا مسئلہ ہے اور محفل فورم کے ایڈیٹر پر کون سا فونٹ یوز ہوتا ہے یہ بھی کم نہیں‌ اور لکھنے میں‌بھی ان پیچ کی طرح‌ہے۔
  12. ع

    بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ بنانے میں‌مدد درکار

    اسلام و علیکم ساتھیو! میں ‌نے بلاگ سپاٹ پر اردو کی تحریروں‌ کے لئے بلاگ بنایا ہے لیکن وہاں‌ پر اردو لکھنے کی سہولت نہیں‌ ہے مجھے ان پیج میں‌اردو لکھ کر اس کو کورل میں ‌لے جا کر ان کی جے پیک امیج بنانا پڑتی ہے جس سے بلاگ کھلنے میں‌ بہت ٹائم لیتا ہے اور امیجز بھی کبھی کبھار شو نہیں‌ہو پاتے۔...
  13. ع

    گوکل ایڈ سینس پر اکائونٹ‌ بنانے کا طریقہ؟

    کوئی بھائی گوکل ایڈ سینس پر اکائونٹ بنانے کا طریقہ بتا دے۔ سنیپ شاٹس سے مدد دی جائے تو بہتر رہے گا تاکہ اچھی طرح‌سمجھ آ جائے۔ عین نوازش ہو گی۔
  14. ع

    ورڈ‌پریس میں‌اردو لکھنے کا مسئلہ

    ورڈ‌پریس میں‌اردو لکھنا بتا دیں۔ ‌ ٹائٹل پر تو لکھی جاتی ہے لیکن پیڈ پر نہیں‌لکھی جا رہی ۔ برائے مہربانی مدد کریں۔ :star::star::star::star:
Top