علوی نستعلیق فونٹ کا مسئلہ

عمیر شکور

محفلین
میں‌ نے جب سے اپنے سسٹم پر علوی نستعلیق فونٹ انسٹال کیا ہے تب سے صفحہ کھلنے میں‌ بہت دیر لیتا ہے یہی نہیں‌ جس بھی سائٹ پر علوی فونٹ استعمال ہوا ہوتا ہے ایسا ہی ہوتا ہے ۔ یہ کیا مسئلہ ہے اور محفل فورم کے ایڈیٹر پر کون سا فونٹ یوز ہوتا ہے یہ بھی کم نہیں‌ اور لکھنے میں‌بھی ان پیچ کی طرح‌ہے۔
 
ریحان

علوی نستعلیق ایک خوبصورت پر تھوڑا بھاری سا فانٹ ہے ۔۔ فائیرفاکس و کراس براوزر میرا پرسنل ایکسپیرینس ہے اٍس پر ۔۔ میں نے ابو شامل بھائی سے بھی اس بارے میں بات کی تھی ۔۔ علوی نستعلیق کے آئیندہ آنے والے ورژن میں شاید اس بات کا خیا رکھا جائے ۔
 
Top