بلاگ سپاٹ پر تھیم اپ لوڈ کرنا؟

عمیر شکور

محفلین
میں‌ نے کچھ اردو تھیمز ڈاون لوڈ کیں‌ ہیں اور ان کو بلاگ سپاٹ پر اب لوڈ کرنا ہے لیکن بلاگ سپاٹ پر ایکس ایم ایل کی فائل اپ لوڈ‌ہوتی ہے جو کہ تھیم کے فولڈر میں‌ سرے سے موجود ہی نہیں‌ ہے اب میں‌ اس تھیم کو کیسے اپ لوڈ کروں۔ اس کی ایکس ایم ایل کیسے بناوں۔
 
وہ تھیمز جو آپ نے ڈاؤن لوڈ کیے ہیں وہ WinRAR یا Zip میں ہوں گے ۔
ان کو پہلے extract کریں پھر یہ استعمال کے قابل ہوں گے۔
 
Top