عارف کریم اور جہانگیر جی آتے ہی ہوں گے جناب
وہ تھیمز جو آپ نے ڈاؤن لوڈ کیے ہیں وہ WinRAR یا Zip میں ہوں گے ۔میں نے کچھ اردو تھیمز ڈاون لوڈ کیں ہیں اور ان کو بلاگ سپاٹ پر اب لوڈ کرنا ہے لیکن بلاگ سپاٹ پر ایکس ایم ایل کی فائل اپ لوڈہوتی ہے جو کہ تھیم کے فولڈر میں سرے سے موجود ہی نہیں ہے اب میں اس تھیم کو کیسے اپ لوڈ کروں۔ اس کی ایکس ایم ایل کیسے بناوں۔