اپنے بلاگ پر بلاگ رول

عمیر شکور

محفلین
میں نے بلاگ کی تھیم بدلی ہے
بھولے بادشاہ
اب اس میں‌بلاگ رول نہیں‌ آ رہا جو کہ میرے پہلے بلا گ پر تھا۔ یہ بلاگ میں‌نے اپنے ورڈ پریس کے پہلے بلاگ پر سے امپورٹ کیاہے۔
اس کے علاوہ لنکس بھی ڈالنے کی آپشن نہیں‌مل رہی ۔ اگر کسی کو معلوم ہے تو مدد کرے
 

دوست

محفلین
ایڈٹ لے آؤٹ پر جائیں وہاں آپ کو اپنا سارا ٹیمپلیٹ نظر آرہا ہے ہوگا اگر نیچے سکرول کریں تو۔ یعنی پوسٹ والا حصہ، سائیڈ بار، ہیڈر وغیرہ۔ ہر خانے میں ایڈ گیجٹ بھی نظر آرہا ہوگا۔ جہاں بلاگ رول شامل کرنا ہے وہاں اس پر کلک کریں اور وہاں سے بلاگ رول چن لیں۔ اس کے بعد ایک ایک کرکے ربط شامل کرلیں۔ یہی طریقہ کار ہوسکتا ہے سارے درآمد نہیں ہوتے۔
وسلام
 
Top