کمنٹس میں‌مسئلہ

عمیر شکور

محفلین
میں‌نے اپنا بلاگ ایک ایڈریس سے بدل کر ایک دوسری جگہ پر امپورٹ کیا ہے۔ اب مسئلہ ہو گیا ہے کہ میرے بلاگ پر اور اگر دوسرے بلاگز پر کمنٹس کروں‌تومیرے نام پر لنک نہیں‌ آتا اور میرے نام پر کلک کرنے سے آ جاتا ہے کہ یہ پہچان میں‌نہیں‌آ رہا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں‌ ہے اور یہ کیسے ٹھیک ہو گا۔:star::star::star::star:
 
بلال

آپ نے مسئلہ ہی ایسے بیان کیا ہے کہ اس کو سمجھنے کے لئے کافی دماغ پر زور دیا پھر بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔
کس نام پر اور کس بلاگ پر کمنٹس کرنے سے لنک نہیں آتا اور نام پر کس چیز کا لنک لانا چاہتے ہیں؟
ایک تو آپ کے نام پر لنک نہیں آتا اور دوسرا آپ کہتے ہیں کہ کلک کرنے سے آ جاتا ہے۔ جناب یہ تو میری سمجھ میں نہیں آ رہا ویسے آپ تھوڑی وضاحت کریں تو پھر شائد مسئلہ کو سمجھا جا سکے
جناب جب مسئلہ سمجھ آئے گا تو ہی اس کا کوئی حل پیش کر سکیں گے۔۔۔
 
Top