نتائج تلاش

  1. ف

    کبھی وقت ملے تو آ جاؤ----- از آصف شفیع

    کبھی وقت ملے تو آجاؤ ہم جھیل کنارے مل بیٹھیں تم اپنے سکھ کی بات کرو ہم اپنے دکھ کی بات کریں ہم ان لمحوں کی بات کریں جو ساتھ تمہارے بیت گئے اور عہدِ خزاں کی نذر ہوئے ہم شہرِِ خواب کے باسی اور تم چاند ستاروں کی ملکہ ان سبز رتوں کے دامن میں ہم پیار کی خوشبو مہکائیں ان بکھرے سبز نظاروں...
  2. ف

    ترے ہمراہ چلنا ہے- آصف شفیع

    ارادہ کر لیا جاءے تو پھر یہ پوچھنا کیسا سفر کتنا ہے اور کس طرح طے ہو گا سفر کی انتہا کیا ہے ارادہ کر لیا جاءے تو رستے کی تھکن کیسی سفر کی مشکلیں کیسی ارادہ کر لیا جاءے تو پھر یہ پوچھنا کیسا کہ منزل بھی ملے گی یا بھٹکتےہی رہیں گے عمر بھر دشت و بیا باں میں بہت پیاری نظم ہے۔ آصف شفیع کی یہ...
  3. ف

    شکل رکھتے تھے دلبروں والی۔ خرم شہزاد

    آن لائن اردو ڈاٹ کام پر خرم شہزاد کی یہ غزل مجھے پسند آئی شکل رکھتے تھے دلبروں والی بات لیکن ستمگروں والی اس کی چُپ تو بہت ہی گہری تھی اور آنکھیں سخنوروں والی ہم مکاں بیچ کر چلے آئے آپنی صورت نہ تھی گھروں والی مجھ کو اُڑنے میں تھی بہت مشکل کوئی صورت نہ تھی پروں والی دور تک بس...
  4. ف

    کیا عجم ، کیا عرب محبت میں - از آصف شفیع

    www.onlineurdu.com پر آصف شفیع کی یہ غزلیں پڑھیں ۔ یہ غزل پسند آئی۔ نہیں ہوتا نسب محبت میں کیا عجم ، کیا عرب محبت میں ہم نے اک زندگی گزاری ہے تم تو آئے ہو اب محبت میں اور کیا کلفتیں اٹھاتے ہم ہو گئے جاں بلب محبت میں خامشی ہی زبان ہوتی ہے بولتے کب ہیں لب محبت میں آگہی کے جہان...
  5. ف

    شالامار/شالیمار گارڈن

    بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ ویسے اٹنا کو بصورت ہے نہین۔
  6. ف

    خون خوار جانوروں کے ساتھ تصویریں !

    ارے بھائی! مجھے تو خوف آرہا ہے یہ تصویریں دیکھ کر۔
  7. ف

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    سب اِدھر ہی ہیں۔ اِدھر نہ ہوں تو اِدھر اُدھر ہی ہو تے ہیں
  8. ف

    افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

    بات چھپتی نہیں چھپانے سے
  9. ف

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہاں تو مزاج شریف کی بجائے شریفوں کا مزاج تبدیل ہو رہا ہے اور موسم بہت گرم ہو رہا ہے۔
  10. ف

    مولا جٹ تے نوری نت

    اگر یہ فلم ایک ہی سینما میں چلتی رہی ہے تو پھر تو یہ پاپولر نہیں تھی۔
  11. ف

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    خوب باتیں ہو رہی ہیں بھئی!!!!
  12. ف

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہمممممم۔۔۔ اگر آپ کو مسٹر پسند ہے تو آپ مس کی بجائے مسٹر کر لیا کریں
  13. ف

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں اپنے پیاروں کو مس کر رہی ہوں
  14. ف

    زخموں کو تم پھول کہو اور مت دیکھو کوئی خواب - آصف شفیع

    مجھے آصف شفیع کی کتاب تیرے ہمراہ چلنا ہے سے یہ غزل پسند آئی۔ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔ زخموں کو تم پھول کہو اور مت دیکھو کوئی خواب جینے ہے تو سیکھنے ہوں گے جینے کے آداب جانے کیا کچھ سوچتے سوچتے آنکھیں ہو گئیں نم حد نظر تک سامنے تھا اک اشکوں کا تالاب اتنی جلدی جاناں! کیسے فصل ہری یہ...
  15. ف

    نظم - سودا - فاخرہ بتول

    کیا یہ نثری نظم ہے؟
  16. ف

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ان کے کالم کہاں مل سکتے ہیں؟ کیا آپ سعودی عرب ہوتے ہیں؟ آپ کی کوئی کتاب شائع ہوئی ہے؟
  17. ف

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ُُُُُPractice makes a man perfect یہ تو سنا تھا woman کا کبھی نہیں سنا۔کیونکہ وہ پہلے ہی completeہوتی ہیں۔ کیا خیال ہے خوشی ؟
  18. ف

    غزل- آصف شفیع

    مناسب غزل ہے۔
  19. ف

    ریاض مجید غزل-وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوئے - ریاض مجید

    شعر کچھ یوں ہے! اپنی رہ مسدود کر دے گا یہی بڑھتا ہجوم یہ نہ سوچا ہر کسی کو راستہ دیتے ھوئے خوب غزل ہے۔
  20. ف

    اختر شیرانی عمر بھر کی تلخ بیداری کا ساماں ھو گئیں(اختر شیرانی)

    آہ وہ دن ، جو نہ آئے پھر گزر جانے کے بعد ھائے وہ راتیں کہ جو خواب پریشاں ھو گئیں کلاسکیکل انداز کے خوب اشعار ہیں۔ شکریہ پوسٹ کرنے کا۔
Top