موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
یہاں تو موسم کے مزاج شریف تبدیل ہو رھے ہیں جس کے کچھ زیادہ اچھے اثرات مرتب نہیں ہوئے ہم پر:rolleyes:
درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی آج گرد و غبار ہی ہے۔ بارش کا موڈ تو بنا تھا لیکن گناہگاروں پر برسی نہیں۔
 

زینب

محفلین
وہ تو کل تھا یہاں اتنی ریت اڑ اڑ کے ائی کہ۔۔۔۔اج تو کڑاکے دار قسم کی دھوپ نکلی ہوئی ہے اچھی خاصی گرمی شروع ہو گئی ہے
 
یہاں تو موسم کے مزاج شریف تبدیل ہو رھے ہیں جس کے کچھ زیادہ اچھے اثرات مرتب نہیں ہوئے ہم پر:rolleyes:
درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ھے۔

یہاں تو مزاج شریف کی بجائے شریفوں کا مزاج تبدیل ہو رہا ہے اور موسم بہت گرم ہو رہا ہے۔
 

زینب

محفلین
موسم کا حال تو گرم گرم ہے اج اندر کا حال بھی نرم گرم ہی ہے۔۔فلو کی وجہ سے باڈی پین اور بخار کی سی کیفیت ہے اور میں ڈھیٹ بنی دوا لینے سے کترائی بیٹھی ہوں
 

طالوت

محفلین
موسم کا حال تو گرم گرم ہے اج اندر کا حال بھی نرم گرم ہی ہے۔۔فلو کی وجہ سے باڈی پین اور بخار کی سی کیفیت ہے اور میں ڈھیٹ بنی دوا لینے سے کترائی بیٹھی ہوں
اب ہم سے کوئی شکایت نہ کرے کہ ہم چاولوں کے لیے کسی کی جان کے درپے ہیں :wasntme:
وسلام
 

عسکری

معطل
یہ تو بھیجنے والوں کو دیکھنا ہے ہمیں 50 ہزار ریال ملے سمندر کا 30 بھیجنے کا 10 لوڈ کرنے کا 5 اور روٹی پانی کا خرچہ5۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top