نتائج تلاش

  1. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    جی انشاءاللہ میں ان سب شاعروں کے کلام سے استفادہ ضرور حاصل کروں گی
  2. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    ش زاد صاحب۔ بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے اتنے سارے شعرا کی فہرست مہیا کر دی کچھ کا کلام تو میں نے پڑھا ہوا ہے۔ اب سارے لنکس کو دیکھوں گی اور پھر اپنے کوئی رائے دوں گی۔
  3. ف

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    یہ امکانات صاحب کیا چیز ہیں؟
  4. ف

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    "یہ معجزہ بھی کسی روز کر ہی جانا ہے" کیا معجزہ کرنا آپ کے اختیار میں ہوتا ہے۔ اور معجزہ کیا جاتا ہے یا دکھایا جاتا ہے۔ ویسے آپ کی غزل اچھی لگی۔
  5. ف

    فلک پہ چاند کے ہالے بھی سوگ کرتے ہیں۔۔۔۔ سید وصی شاہ

    ّعجیب سی غزل ہے ۔لگتا ہے شاعر سے ردیف نبھائی نہیں گئی۔ انتہائی نا مناسب سی غزل لگتی ہے۔ تمہارے ہاتھ کی چوڑی بھی بین کرتی ہے ہمارے ہونٹ کے تالے بھی سوگ کرتے ہیں (ہاتھ کی ایک ہی چوڑی ہے کیا؟ ہونٹ کے تالے سوگ کرتے ہیں؟ کیا مطلب؟ ہونٹ پہ تالے تو لگتے ہی اسی لیے ہیں جب کوئی انتہایئ مشکل صورت حال...
  6. ف

    محبت مت کہو اس کو

    بہت اچھی نظم ہے۔ شاعر کا نام معلوم ہونا چاہییے۔ آپ نے یہ نظم کہاں سے نوٹ کی؟ کتاب کا نام بھی نہیں معلوم کیا؟
  7. ف

    شمع امید جلائے رکھنا۔۔

    مناسب غزل لگتی ہے۔ راسخ صاحب کا اور کلام پڑھنے کو ملے تو پتا چلے کیسا لکھتے ہیں
  8. ف

    شمع امید جلائے رکھنا۔۔

    آپ کا اشارہ غزل کی طرف ہے یا صاحبِ غزل کی طرف۔۔۔
  9. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    آپ کا کلام ہے کہاں؟
  10. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    میں اردو پوائنٹ پر دیکھا ہے کہ ہر شاعر کا کلام اکٹھا دیا گیا ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ہے۔ کچھ لوگوں کا کلام اچھا لگا۔ آہستہ آہستہ پڑھنے کا موقع ملتا رہے گا۔
  11. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    شکریہ۔ انشاءاللہ محفل سے سیکھنے کا موقع ضرورو ملے گا۔
  12. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    سیکھنے کا شوق ہے۔ کبھی کوشش ضرور کریں گے کہ لکھیں۔
  13. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    وہی سے مراد ؟ خوشی؟ کیونکہ خوشی کے بارے میں کافی دلچسپ باتیں ہو رہی تھیں۔ نہیں میں خوشی نہیں ۔ہاں البتہ غمی بھی نہیں۔ ۔ ۔ ۔ !!!!:)
  14. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    تعارف کیا بڑھائیں آپ محفل کے شاعری کے حوالے سے بتائیں۔ کیا کسی شاعر کا کلام ایک ہی جگہ مل سکتا ہے۔
  15. ف

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    کیا تعارف کرائیں ہم اپنا شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں بس یہی اپنا تعارف ہے۔ فورم پہ کون کون سے لوگ اچھا لکھ رہے ہیں اس حوالے سے آپ لوگ گائیڈ کریں کیونکہ مجھے اچھا کلام پڑھنے کا بے حد شوق ہے۔ فورم پر تو بہت سارا کلام موجود ہے لیکن مجھے منتخب کلام پڑھنا ہے۔ اپنی رائے دیں کہ کس لنک پر جا کر اچھا...
Top