نتائج تلاش

  1. ج

    بھای پوچھ رہے ہیں، اب یہ خاموشی کیسی ؟

    یہ خبر بی بی سی سےاقتباس ہے۔ متحدہ قومی مومنٹ نے صوفی محمد کی جانب سے جمہوری اور عدالتی نظام کو غیر شرعی قرار دینے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤوں کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ منگل کو لندن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ...
  2. ج

    طالبان کی سرگرمیاں تیز

    صوبہ سرحد کے ضلع بونیر میں طالبان نے باقاعدہ کارروائیاں شروع کردی ہیں اور انہوں نےگاڑیوں میں موسیقی بجانے پر پابندی لگانے کے علاوہ مختلف واقعات میں غیر سرکاری اداروں کی گاڑیاں اور امدادی اشیاء لوٹ لی ہیں۔ ضلع بونیر کے پولیس سربراہ رشید خان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان واقعات کی تصدیق کی۔...
  3. ج

    دنیا کے سب سے کم ہمدردی رکھنے والے13 افراد کی فہرست، زرداری کا پانچواں نمبر

    مداری کے لیے ایک اور میڈل۔۔۔۔ روزنامہ جنگ سے اقتباس واشنگٹن (مانیٹرنگ رپورٹ) موقر فارن پالیسی میگزین نے دنیا کے 13 ہزیمت خوردہ افراد کی فہرست جاری کی ہے اور صدر آصف زرداری کا نام اس فہرست میں پہلے5 میں شامل ہے۔ اس ماہ کی 13 افراد کی فہرست اس معیار پر تیار کی گئی ہے کہ ان کیلئے ہم کو کس قدر...
  4. ج

    عوام تعاون کریں تو ملک بھر میں نفاذ شر یعت کی کوشش کرونگا ،صوفی محمد

    (نمائندہ جنگ)تحریک نفاذ شریعت محمدی کے مرکزی امیر مولانا صوفی محمد نے کہا ہے کہ اگر عوام میرے ساتھ تعاون کریں تو میں پاکستان کے ہر حصے میں شریعت کے نفاذ کیلئے کوشش کرونگا۔ مالاکنڈ ڈویژن میں مکمل امن قائم ہوجائے تو پھر سکیورٹی فورسز کی نقل وحرکت پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار مولانا...
  5. ج

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے

    جنگ اخبار سے اقتباس آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وہ جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کے سلسلے مں صرف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کر رہے تھے۔ پیر کی شام راقم سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا ’ میں کبھی بھی جسٹس افتخار کے خلاف نہیں تھا، صرف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی ریٹائرمنٹ کا...
  6. ج

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    مندرجہ زیل کالم بی بی سی کی سایٹ سے لیا گیا ہے- صرف عنوان تبدیل کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ نون کی جارحانہ ریلی نے خود لاہور والوں کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔نواز شریف جب پہلی رکاوٹ توڑ کرنکلے تو میں نے لوگوں کو دیوانہ وار ان کی جانب بھاگتے دیکھا۔ ماڈل ٹاؤن کی گلیاں نعرے مارتے کارکنوں کو ایسے اگلنے...
  7. ج

    زرداری نفاق کی علامت : وال سٹریٹ

    اخبار وال سٹریٹ جرنل نے اپنے ایک تازہ مضمون میں صدر آصف علی زرداری کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منتخب ہوتے وقت کی ایک طویل آمریت کے بعد ملک کی بکھرے ہوئے دھارے کو یکجا کرنے کے عزم کے ساتھ آئے تھے لیکن اب وہ نفاق کی علامت بنتے جا رہے ہیں۔ اخبار کے تجزیے کے مطابق زرداری اپنے دوست...
  8. ج

    رسوائیاں اور جگ ہنسائیاں

    رسوائیاں اور جگ ہنسائیاں!....نقش خیال…عرفان صدیقی اجمل قصاب پاکستانی نہ ہوتا تو بھی نزلہ پاکستان پر ہی گرتا اور اگر وہ پاکستانی ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پاکستان کی حکومت یا کوئی ریاستی ادارہ اس میں ملوث ہے۔ نائن الیون کے انیس مبینہ ملزموں کا تعلق جن ممالک سے بتایا جاتا ہے ان سب کے...
  9. ج

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا اسلام آباد ۔ صدر آصف علی زرادری نے امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز دیا ہے ۔ یہ اعزاز ایوان صدر میں منعقد کی گئی مختصر تقریب میں دیا گیا ۔ رچرڈ باؤچر کو یہ اعزاز پاکستان کیلئے ان کی خدمات کے اعزاز میں دیاگیا ہے ۔...
  10. ج

    خواب اور پچھتاوے...عرفان صدیقی کا کالم

    خواب اور پچھتاوے....نقش خیال…عرفان صدیقی کسی نظریئے، کسی سو چ، کسی آدرش کے ساتھ بندھے سیاسی کارکن مجھے بہت اچھے لگتے ہیں۔ یہ سر پھرے سے لوگ تکلیفیں برداشت کرکے، محرومیوں کے چرکے کھاتے، جبر کی اذیتیں سہتے ہیں، جیلوں میں سڑتے ہیں، کچہریوں میں رلتے، لوگوں کے طعنے سنتے ہیں، رزق روزی کی مار کھاتے...
  11. ج

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    پیپلزپارٹی نے ابھی تک بے نظیر شہادت کی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، سینیٹر صفدر عباسی کراچی (ٹی وی رپورٹ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر صفدر عباسی نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ابھی تک بینظیر بھٹو کی شہادت کی ایف آئی آر درج نہیں کرائی ہے۔ وہ جیو کے پروگرام میرے مطابق میں ڈاکٹر شاہد مسعود سے گفتگو...
  12. ج

    پاکستان کی سمت درست نہیں - انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ سروے

    سروے کے نتایج بی بی سی کی سایٹ سے لیے گیے ہیں، انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ (آئی آر آئی) کے تازہ سروے کے مطابق اٹھاسی فیصد پاکستانیوں کے خیال میں ملک غلط سمت میں جا رہا ہے اور اکثر لوگ پیپلز پارٹی حکومت کی کارکردگی سے بھی مطمئن نہیں ہیں۔ امریکی ادارے نے یہ سروے رواں سال پندرہ سے تیس...
Top