نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    اسد خرابی کی نشاندئی کا شکریہ۔ میں کروم استعمال کررہا ہوں، اور تبدیلوں کے دوران اگر سچ پوچھیں تو یہ بات میرے ذہن میں ہی نہیں تھی کہ جو تبدیلیاں میں کررہا ہوں وہ دوسرے براؤزرز میں کیسے نظر آئیں گی:noxxx:۔ تبدیلیوں کے جوش خروش میں، میں یہ گمان کرگیا کہ پوری دنیا کروم براؤزر ہی استعمال ہے۔ بہرحال...
  2. خورشیدآزاد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    السلام علیکم اسد بھائی۔ آپ کی اردوائی ہوئی ٹمپلیٹ مجھے بے حد پسند آئی ہے۔ آپ بہت محنت سے اردو بلاگنگ کی بے لوث خدمت کررہے ہیں جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ میں نے آپ کی اردوائی ہوئی ٹمپلیٹ انسٹال کرنے کے بعد اس میں کچھ تبدیالیاں کررہا تھا تو تب احساس ہوا کہ ایک تمپلیٹ کو اردوانا کتنا وقت...
  3. خورشیدآزاد

    ارتقائی عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے۔

    ارتقائی عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے۔
  4. خورشیدآزاد

    ہتھیار - weapons

    عمران صاحب یہ آپ کا بہترین معلوماتی دھاگہ ہے اورآپ کی محنت اور کاوش قابل تعریف ہے۔:thumbsup2: جہاں تک جے ایف 17 کی بات ہے چونکہ آپ حب الوطنی کے جذبات کے ساتھ یہ معلومات فراہم کررہے ہیں اس لئے یہ کس حد تک مستند ہیں اس بارے میں اس وقت تک کچھ کہا نہیں جاسکتا جب تک پاکستان اپنی ضروریات پوری کرلے...
  5. خورشیدآزاد

    اقبال عظیم وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ۔۔اقبال عظیم

    بہت اعلٰی۔ ویسے کیا اس غزل کو کسی گایا ہے؟
  6. خورشیدآزاد

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    اہل اردو محفلین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ محقین جب اردوزبان کی تاریخ لکھیں گے تو اس میں اردوویب اور اردو محفلیں کے کارناموں کا ذکر یقیناً جلی حروف میں کیا جائے گا۔ یہ بات لفاظی نہیں ہے ایک حقیقت ہے۔ ایک بار پھر مبارک باد۔
  7. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    فیفاوڑلڈکپ اٹلی 1990 (FIFA World Cup Italy 1990) یورپین ملک اطالیہ (Italy) میں 56 سال بعد دوسری دفعہ منعقد ہوا۔ 1938 میں اٹلی اپنی سرزمین پرعالمی چمپیئن بنا تھا اور اس باربھی اطالین عوام کو اپنی ٹیم سےتوقعات وابستہ تھیں۔ اس فیفا وڑلڈکپ کے فیصلہ کن مقابلوں میں بھی 24 ملکوں کی ٹیموں نے 52 مقابلوں...
  8. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    فیفافٹبال وڑلڈکپ ١٩٧٨ تا ١٩٨٦ تیسرا حصہ
  9. خورشیدآزاد

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

    فہد مبارک ہو۔۔۔۔ویسے آپ نے ایوارڈ ایسے پکڑا ہے جیسےایوارڈ میں بجلی کا کرنٹ دوڑ رہاہے یا ایوارڈ کیچڑ سے لت پت ہے۔
  10. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    فیفاوڑلڈکپ ساؤتھ افریقہ ۲۰۱۰ - FIFA WORLD CUP 2010
  11. خورشیدآزاد

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    کتنی عجیب بات محمود صاحب کہ آپ مجھے اصل مسئلہ سمجھا رہے ہیں لیکن درحقیقت جانے یا انجانے میں آپ ہی غلط فہمی میں مبتلا ہوگئے۔۔۔کیا یہ مذموم حرکت فیس بک نے کی ہے کہ ہمیں فیس بک کے رویّے سے تکلیف ہو؟؟ ایسا ہرگز نہیں ہے۔۔۔اور جہاں تک صفحات مٹانے کا معاملہ ہے تو فیس بک ایک بہت بڑی سماجی ویب سائٹ ہے...
  12. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    لاہور شہر کی طرف آنے اور جانے کے تمام راستے بند کردو ۔ مزید
  13. خورشیدآزاد

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    اس بات میں کوئی شک وشبہ نہیں ہےکہ آزادی اظہارکاہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کسی کی ذات چاہے وہ مقدس ہے یا نہیں کسی بھی لحاظ سے اس کی تضحیک کریں۔کسی مذہب، چاہے آپ کا مذہب پر ایمان ہے یا نہیں رنگ، نسل اور سماجی حیثیت پر حملہ کریں۔لیکن نام نہاد حساسیت اور مذہب کے نام پر انسانی بنیادی حق اظہار آزادی...
  14. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    فیس بک، شیطان کی شرارت اور ہم ۔ مزید
  15. خورشیدآزاد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    فیصل شہزاد خاموش اکثیریت کے منہ پر تمانچہ
  16. خورشیدآزاد

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    سعود بھائی آپ اتنے اچھے ہیں کہ چاہتے ہوئے بھی آپ پر تنقید کرنے کو دل نہیں چاہتا ۔۔۔ لیکن چونکہ آپ منتظم اعلیٰ بھی ہیں اس لیے جناب آپ کو یاد دلا دوں کہ یہ دھاگہ اردو بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر کے بارے میں ہے۔
  17. خورشیدآزاد

    گورنمنٹ کو لوڈشیڈنگ کا توڑ مل گیا ۔اہل وطن کو مبارک ہو

    پہلا مشورہ تو شخصیت پرستی ہے جو دراصل دیمک ہےجو ہماری قوم کی بنیادیں کھوکھلی کررہا ہے۔ ہاں سیور کے استعمال کی تلقین بلاشبہ ایک بہترین مشورہ ہے۔ فلوریسنٹ بلب کے استعمال سے کتنی بچت ہوتی ہے یہاں پڑھیں
  18. خورشیدآزاد

    احمدی نژاد: اسامہ بن لادن واشنگٹن میں ہے!

    احمدی نژاد کے خیالات اور سوچ سے میں متفق نہیں اور ان کا اپنے ہی عوام کے ساتھ رویہ قطعاً قابل قبول نہیں ہے لیکن امریکی میڈیا کے ساتھ بات چیت کے وقت ان کا نڈرپن دیکھتے ہوئے ایک عجیب سی خوشی ملتی ہے، شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو کہ ہم اپنے سیاستدانوں کو امریکیوں سے رویّے کے عادی ہوں جس کو دیکھتے...
  19. خورشیدآزاد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آخری فلم "نہ گھر کے نہ گھاٹ کے" ایک بہترین مزاخیہ فلم جس میں برصغیر پاک و ہند کے دیہاتی آبادی کا انتہائی سنجیدہ مسلئہ کہ شادی مذہبی رسومات ادا کرکےکرلیتے ہیں لیکن اس کاکوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہوتا، جو بعد میں خواتین کے ازواجی استحسال سمیت کئی مسائل کی وجہ بن جاتا ہے۔ آخری ڈاکومنٹری فلم...
  20. خورشیدآزاد

    عزیزی صاحب کے تبصرے

    میں حیران ہوں دنیا ٹی وی کے میزبان کے انتخاب پر۔۔۔اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آفتاب اقبال کے ساتھ ان کا کوئی مسئلہ ہوگیا اور ان کی رائیں جدا ہوگئیں لیکن کم از کم میزبان کے انتخاب میں تودنیا ٹی وی کی انتظامیہ کو حسب حال کی مقبولیت اور معیار کا خیال رکھنا چاہیے تھا۔
Top