بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

خورشیدآزاد

محفلین
سعود بھائی اور تمام احباب کا بہت بہت شکریہ اور خیر مبارک!
تمام ساتھی ایوارڈ وصول کرنے کی تصویر یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں

فہد مبارک ہو۔۔۔۔ویسے آپ نے ایوارڈ ایسے پکڑا ہے جیسےایوارڈ میں بجلی کا کرنٹ دوڑ رہاہے یا ایوارڈ کیچڑ سے لت پت ہے۔
 

ابوشامل

محفلین
معذرت کہ میں مصروفیت کے پاس اس دھاگے پر فردا فردا سب کی مبارکبادیں وصول نہ کر سکا۔
خورشید، خرم طالوت اور زین برادران، بہت شکریہ۔ میں کوشش کروں گا کہ میں اپنے بلاگ کو بلاگنگ کمیونٹی کا حقیقی نمائندہ بناؤں۔
 
Top