نتائج تلاش

  1. ح

    دعوت افطار اور صلہ رحمی

    ماہ رمضان میں افطار کرانے کی خاص اہمیت ہے۔ افطار کرانا بہت اجر کا باعث ہے۔حدیث کے مفہوم کے مطابق افطار کے وقت خاص خوشی حاصل ہوتی ہے۔ افطار کرانا باعث اجر و ثواب ہے۔ رمضان میں خاندان اور احباب ایک دوسرے کو افطار کی دعوت دیتے ہیں۔ خوب اہتمام کیا جاتا ہے ۔ رمضان میں شیطان قید ہوتا ہے تو نیکی کرنی...
  2. ح

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    پہلے تو تحریر کا لطف آیا اور آخر میں جب افطاری کی تصاویر دیکھیں تو آپ کی کوکنگ بھی ماشاء اللہ ۔ کچھ تراکیب بھی شیئر کر دیجئے گا تاکہ ہم بھی مستفید ہوں ۔
  3. ح

    پکوڑوں کا مہینہ

    بہت شکریہ آپ نے درستگی کی
  4. ح

    پکوڑوں کا مہینہ

    رمضان کی آمد آمد ہے۔ہر طرف زور و شور سے رمضان کی تیاریاں جاری و ساری ہیں۔ ایسے میں دو طرح کے مزاج ہیں ایک تو وہ جو رمضان کو حقیقتا روزے اور عبادات کے لئے خالص کر رہے ہیں۔ اور دوسرا اکثریتی گروپ جو افطاری کے تصورات سے ابھی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ جن کا موٹو ہے *ہمیں افطاری سے پیار ہے* رمضان میں ڈٹ...
  5. ح

    دس الفاظ کی کہانی

    رعایا اب ملکہ کی خبر گیری کی محتاج نہیں
  6. ح

    دس الفاظ کی کہانی

    جن پر سورج غروب نہیں ہوتا تھا ان کی قسمت کا تارہ غروب ہو چکا ۔۔ کہانی تو اب شروع ہوئی ہے
  7. ح

    دس الفاظ کی کہانی

    شہزادہ اور اسکی بیوی شاہی خاندان کو رسوا کر گئے۔
  8. ح

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    قطرہ نہ ہو تو بحر نہ آئے وجود میں پانی کی ایک بوند سمندر سے کم نہیں بوند
  9. ح

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تیرے ہوتے تو بیاباں بھی تھے گلشن سارے تو نہیں ہے تو یہ دنیا ہے بیاباں جاناں (عدیل زیدی) دنیا
  10. ح

    تعارف محمد تقی حسین صاحب ایک غیر معروف ادبی شخصیت

    چند سطور تعارف کے ! یادگار زمانہ ہیں ہم لوگ یاد رکھنا فسانہ ہیں ہم لوگ ١٩۴٧ کی تقسیم ہند اور سابقہ مشرقی پاکستان کی تاریخ ساز دور کے حوالے سے ایک غیر معروف ادبی شخصئیت سید محمد تقی حسین جنہیں اس شعر کی معنوی تصویر کہا جائے تو بے جا نا ہوگا! دل میں سو کہانیاں چھپائے خاموش طبع،حساس، سادگی...
  11. ح

    فیڈر پیتے نوجوان

    ہمارے ہاں ٹرینڈ بھی ہیضے کی مانند پھوٹ پڑتے ہیں۔
  12. ح

    فیڈر پیتے نوجوان

    چند دن پہلے اشیاء خوردونوش کے لئے ایک سپر مارکیٹ جانا ہوا۔ بچوں کی ضرورت کی اشیاء کے حصے میں ایک جگہ نوجوان نظر آیا جو بچوں کے فیڈر خرید رہا تھا ساتھ ویڈیو کال پر دکھا بھی رہا تھا۔یہ ایک عام نظارہ ہے کہ بہت سی اشیاء خریدتے وقت گھر والوں سے مشورہ کرتے افراد آپ کو نظر آ جاتے ہیں۔ایک نظر دیکھا اور...
  13. ح

    متاع لوح و قلم چھن گئی

    بہت شکریہ
  14. ح

    متاع لوح و قلم چھن گئی

    متاع لوح و قلم چھن گئی۔۔۔ آج بہت دن بعد وہ ملنے آئی تھی۔ کچھ پرمژدہ سی تھی میں نے مذاقا کہا تم لکھاری لوگ خود پر کیسے کیسے موڈ طاری کرتے ہو کہ "آمد" ہو سکے۔ اس نے اداسی سے آہ بھری اور بولی آہ تم لوگ لکھاری کو نہیں سمجھ سکتے اور جو چیز سمجھ نہ آئے،تو اس سے اختلاف ہمارا پیدائشی حق ہے نا! میں...
  15. ح

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ خاموشیاں کسی طوفاں کا پیش خیمہ ہے یا محفلین حیران و سراسیمہ ہیں
  16. ح

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں ملے گا کوئی ایسا بشر تم کو جس کی قسمت میں نہ آئی ہو جوتی
  17. ح

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاس و غم کی ایک تصویر چھپی جس میں تھے مزدور کے بھوکے بچے
  18. ح

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں تو وہ بہت سادہ سے معصوم سے ہیں ہم سے پوچھیں کیا حال کرتے ہیں بچے
  19. ح

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واپسی ان کی اب نہیں ممکن وقت کی دھند میں کھو گئے کچھ لوگ
  20. ح

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ جو دنیا میں شور برپا ہے ویکسین کا ممکن ہے علاج ہو دلوں کی تسکین کا
Top