طبع زاد اشعار کی بیت بازی

مومن فرحین

لائبریرین
یہاں مسئلہ ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا۔ اس تغیر کی اجازت نہیں ہے غالباً۔ :)

یوں ہو سکتا ہے
فعلن فعلن ۔۔۔ وہ مے رے خا
فعلن فعلن ۔۔۔ بو مے کل شب
فعْلْ فعْولن ۔۔۔سر خ سِ چوڑی
فعلن فع ۔۔۔ لے آ یا

اور یہ مصرع درست ہے
کیا مے فعلن
را یہ فعلن
خواب فعل
ہِ سچا فعولن
کیا اس فعلن
کی تع فعلن
بیر فعل
وصال فعول

بہت شکریہ تابش بھائی ۔۔۔ :)
 
خواتین و حضرات، اس کھیل کی ایک شرط اشعار کا پابندِ بحر ہونا ہے ۔۔۔ برائے مہربانی اس کی پابندی کی کوشش تو کیجیے ۔۔۔ اور کوئی مشکل درپیش ہو تو عروض ڈاٹ کام کی استعانت حاصل کیجیے :)
 
اکمل زیدی

محفلین
خواتین و حضرات، اس کھیل کی ایک شرط اشعار کا پابندِ بحر ہونا ہے ۔۔۔ برائے مہربانی اس کی پابندی کی کوشش تو کیجیے ۔۔۔ اور کوئی مشکل درپیش ہو تو عروض ڈاٹ کام کی استعانت حاصل کیجیے :)
یہ اس پر ایک تحریک ہوئی تو شعر کہہ رہا ہوں ورنہ بیت بازی والے شعر میں آخری لفظ واو ہی شمار کیجیے گا۔۔

مشورہ ہے یہ تالاب کے عادی کو
پابند بحر ہو کر بحر سخن میں تیر
 
Top