نتائج تلاش

  1. نسیم زہرہ

    خوش رہنے کے قیمتی راز

    خوش رہنا ہمارے کردار، اخلاق، مزاج اور عادتوں سے بہت جڑا ہے۔ دیکھئے! وہ کیا ویلیوز ہیں جو زندگی کو مطمئن اور خوشحال بناتی ہیں۔ 1 شکر کیجئے، آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، ناشکری کریں گے زندگی عذاب بن جائے گی۔ 2 ناراضگیوں سے بچیں کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی۔ 3 کم کھائیں جب بھوک لگے تب کھائیں، کم سوئیں،...
  2. نسیم زہرہ

    عنوان آپ تجویز کیجیئے

    ہماری بد قسمتی کہ ہم اچھی بات کو سراہتے نہیں بلکہ ماخذ کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں آج میں نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کی کہ لوگ جو چاہے الا بلا پوسٹ کرتے رہیں لیکن کبھی کوئی ماخذ یا حوالہ نہیں پوچھے گا لیکن اس ٹویٹ کے آتے ہی دو حضرات نے تنقیدی سوالات کا آغاز کردیا بہرحال جواب دینا تو بنتا تھا لہذا...
  3. نسیم زہرہ

    حلال و حرام

    حلال تھوڑا ہونے کے باوجود برکت کا خزانہ ہوتا ہے اور حرام خزانہ ہونے کے باوجود برکت سے محروم ہوتا ہے
  4. نسیم زہرہ

    معدے کی گرمی کو دور کرنا چاہتے ہیں؟

    بدہضمی، معدے میں ورم یا دیگر مسائل کا سامنا سب کو ہی ہوتا ہے اور ایسا عام طور پر معدے کی گرمی کا نتیجہ ہوتا ہے، جس کی وجہ زیادہ مصالحے دار کھانے، تمباکو نوشی یا الکحل، رات گئے منہ چلانے کی عادت وغیرہ ہوسکتی ہے۔ معدے کی گرمی یا اضافی درجہ حرارت زیادہ تیز نظام ہاضمہ کا نتیجہ ہوتا ہے اور اسے کنٹرول...
  5. نسیم زہرہ

    شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے

    کیسی بخشش کا یہ سامان ہوا پھرتا ہے شہر سارا ہی پریشان ہوا پھرتا ہے کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے ہم کو جکڑا ہے یہاں جبر کی زنجیروں نے اب تو یہ شہر ہی زندان ہوا پھرتا ہے شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے صبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہے جانے کب...
  6. نسیم زہرہ

    بچوں کو قریب کیجئے

    عربی کے چند کلمات ایک جگہ پڑھے تو ان کی جامعیت نے حیران کر دیا۔4 کلمات پر مشتمل یہ نہایت قیمتی نصیحتیں گویا والدین کے بچوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی کلید ہیں،ذرا ملاحظہ فرمائیں: اقتربوا من ابناکم وشاوروھم وحاوروھم واکسبوھم قبل ان تخسروھم تم اپنے بچوں کے قریب رہا کرو ،ان سے مشورے کیا کرو، تبادلہ...
  7. نسیم زہرہ

    ریاکاری

    سوشل میڈیا پر اپنے روزمرہ معمولات کی تفصیل اپ ڈیٹ کی صورت نشر کرنے کے چکر میں ہم ریاکاری کے عادی ہوتے چلے جارہے ہیں زرق برق لباس پہن کر کسی بوسیدہ لباس پہنے غریب کو آٹے کی بوری دی تصویر فیس بک پر ڈال دی راستہ چلے سڑک پر کسی حادثہ کی صورت میں زخمی ہونے والے کو فرسٹ ایڈ دی یا ہسپتال پہنچایا تصویر...
  8. نسیم زہرہ

    ڈپریشن کی 7 غیر معمولی علامات

    آج کل کے دور میں ڈپریشن ایک عام مرض بن چکا ہے جو جسم اور دماغ دونوں کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں بیماریوں اور معذوریوں کی ایک بڑی وجہ ڈپریشن ہے۔ دنیا بھر میں ہر تیسرا شخص، اور مجموعی طور پر 30 کروڑ سے زائد افراد اس مرض کا شکار ہیں۔ پاکستان میں بھی صورتحال کچھ...
  9. نسیم زہرہ

    یقین محکم

    ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺭﮨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯﺑﺮﺱ ﮨﯽ ﺍﻭﻻﺩِﻧﺮﯾﻨﮧ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ۔۔ - ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﺎﺋﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺳﮯﮔﺮﯾﺠﻮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﺎﻝ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﯽ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﮯ ﺣﺼﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮑﮯﮐﮭﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺳﺘﺎﺋﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ...
  10. نسیم زہرہ

    تاک جھانک

    ہم میں سے اکثر کے روز مرہ معمولات و مشغولیات میں شامل برائی تاک جھانک جو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ناپسندیدہ فعل ہے یہ برا عمل اکثر اس کے مرتکب کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے انسان میں تجسس کا عنصر اس کے ہوش سنبھالنے سے لے کر ہوش و حواس سے عاری ہونے تک موجود رہتا ہے یہی تجسس انسان کو مریخ تک...
  11. نسیم زہرہ

    بنک اکاؤنٹ

    ٹویٹر سے نقل شدہ (@TaNoUli_TaHir) ۤآج میں ایک بڑے بینک میں اپنااکاﺅنٹ کھلوانے گیاایک نازک سی لڑکی نے پندرہ منٹ بعد(جب وہ Whatsapp پرکچھ ضروری کام کر کے خود کلامی کےانداز میں مسکراتے ہوئی فارغ ہوئی) میری طرف متوجہ ہوئی میں نےمدعابیان کیا اور وہ تقریبا غصے سے بولی ”مسٹر اپنا شناختی کارڈ دکھائیں...
  12. نسیم زہرہ

    غالبؔ سے فرازؔ تک

    بقولے: شاعری جزو یست پیغمبری تخلیقات کا موجب انسانی سوچ اور مشاہدہ ہوتی ہے اور آج یہاں ایک نہائت ہی لطیف تخلیق شاعری ہمارا موضوع ہے، جس طرح ہر انسان کی طبیعت اور مزاج مختلف ہوتا ہے اسی طرح نظریات، احساسات اور جذبات بھی جدا جدا ہوتے ہیں اور ان کے اظہار کا سلیقہ و طریقہ بھی اپنا اپنا ہوتا ہے ہر...
  13. نسیم زہرہ

    فیس بکی ادب

    فیس بک پر زیادہ تر ادبی گروپ بے ادب لوگوں نے تخلیق کیئے ہوئے ہیں ان گروپس میں جو مواد پوسٹ کیا جاتا ہے، صاحبانِ پوسٹ اسے ادبی کہتے ہیں حالانکہ وہ سراسر ادب کی بے ادبی کے زمرے میں آتے ہیں ان خود ساختہ مصنفوں کا تمام تر علم فیس بک سے کشید کردہ ہے، یہ بے ادب زیادہ تر لڑکیوں (ذہن میں رہے فیس بک کی...
  14. نسیم زہرہ

    تالیاں

    . . . . . . دو چار تالیاں پاکستان میں بھی بجنی چاہیئں ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ "ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ...
  15. نسیم زہرہ

    یوم آزادی اور شجر کاری

    ماہ اگست کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان کے شہروں، دیہاتوں کے گلی کوچوں میں ہریالی پھیلنا شروع ہوجاتی ہے سبز جھنڈیاں، بیجز، کیپ، سبز و سفید لباس، چہروں پر سبز ہلالی پرچم کے نقوش، چھتوں پر لہراتے سبزہلالی پرچم، گھروں، دوکانوں اور دوسرے پبلک مقامات کی سبز و سفید نقوش و نگار سے آرائش مگر 14 اگست گذرتے...
  16. نسیم زہرہ

    تکرار اور یادداشت

    میرے ایک عزیز اسرار کاظمی صاحب اکثر بہت عجیب و غریب منطق والی کہاوتیں سناتے اور مثالیں دیتے رہتے ہیں، اک بار کسی محفل میں مختلف انسانی عادات و اطوار بشمول تکیہ کلام وغرہ اور ان سے کیسے پیچھا چھڑایا جائے کے موضوع پر بحث ہو رہی تھی اور ان کے انسانی عادات میں شامل ہونے کی وجوہات اور ان کے منفی و...
  17. نسیم زہرہ

    مستقبل

    حضرتِ انسان کو اپنے اگلے لمحے کی خبر نہیں اور کاروبار کرتا ہے لوگوں کے مستقبل بتانے کا دیتا تھا جو تعویذ عمر دراز کے وہ عالمِ شباب میں جہاں سے گذر گیا
  18. نسیم زہرہ

    تعارف تعارف نامہ

    گذشتہ ایک برس سے سوشل میڈیا سے وابستہ ہوں، فیس بک، ٹویٹر، ٹمبلر پر اکثر پوسٹس کرتی رہتی ہوں، مطالعہ کا شوق ہے لہذا اچھی تحریروں، معلومات اور اقتباسات سے بھر پور اردو محفل فورم میری فیورٹ ویب سائٹ ہے مگر انٹرنیٹ کی زیادہ معلومات نہ ہونے کی بنا پر اس فورم کی رکنیت سے محروم رہی اضافی تعارف کے طور...
Top