مستقبل

نسیم زہرہ

محفلین
حضرتِ انسان کو اپنے اگلے لمحے کی خبر نہیں اور کاروبار کرتا ہے لوگوں کے مستقبل بتانے کا
دیتا تھا جو تعویذ عمر دراز کے
وہ عالمِ شباب میں جہاں سے گذر گیا
 
ویسے یہ بھی ایک پر مزاح بات ہے کہ ایک شخص لوگوں کی تقدیر بتا رہا ہے اور خود اپنی تقدیر سے لاعلم ہے ۔انسان کے بھی عجب ہی رنگ ڈھنگ ہیں ۔ کہتا کیا ہے اور کرتا کیا ہے ۔
 

گلزار خان

محفلین
حضرتِ انسان کو اپنے اگلے لمحے کی خبر نہیں اور کاروبار کرتا ہے لوگوں کے مستقبل بتانے کا
دیتا تھا جو تعویذ عمر دراز کے
وہ عالمِ شباب میں جہاں سے گذر گیا
آپ کا کیا تجربہ گزرا اس بارے میں
کوئی تجربہ کوئی علمی تعمیری بات بتایے
 
Top