نتائج تلاش

  1. ث

    تعارف رئبیکا افتخار

    ویلکممممممممممممممممممم ربیکا افتخار جی دل کہ گہرائیوں‌سے آپ کا استقبال کرتے ہیں ہم اردو محفل میں
  2. ث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    دیکھیں تو کہ وہ واقعی خرگوشوں کے خواب دیکھ رہے ہیں یا کہیں حلوہ پوری اور دھی بھلوں کے
  3. ث

    شہر کا نام تو بتائیں

    نارنگ منڈی اب (ٹ) سے
  4. ث

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں تو چنے کوفتے بنا کے آئی ہوں
  5. ث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    کیا ہو رہا ہے بھئی السلام علیکم آلزززززززز
  6. ث

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    قسم لے لیں میں نہیں جانتی ویسے میرے سوال کا جواب لکھنو تھا
  7. ث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    جائیں شمشاد بھائی اب میں بھول جاتی ہوں تو اس میں میرا کیا قصور میں مسوم سی تو ہوں اس لیے بھول جاتی ہوں
  8. ث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ثوبیہ ناز ہوں نا اس لیے بھول گئی تھی کہ کس دھاگے میں خیر مبارک بھائی جان
  9. ث

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    دونوں لازم و ملزوم ہیں ایک دوسرے کے لیے شکریہ سعود بھیا س) سب سے پہلا مشاعرہ کروانے کا اعزاز کس شھر کو ہے
  10. ث

    شہر کا نام تو بتائیں

    تہران (ایران) اب ض سے
  11. ث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    کل مہمان آ گئے تھے اس لیے بہت بزی تھی پھر تھک بھی گئی تھی اس لیے سوچا آج بغیر بتاٰے چھٹی کر لی جاٰے
  12. ث

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    شمشاد بھائی نے آج کوئی جھوٹ نہیں بولا (ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا) س) ٹاٹ کا پیوند فقیری اور غریبی کی علامت ہے یہ بتائیں امیر لوگوں کو کس چیز کا پیوند لگتا ہے ؟
  13. ث

    شہر کا نام تو بتائیں

    خرم بھائی چِیٹنگ نہیں پلیز ایک گھنٹے سے بیٹھی سوچے جا رہی ہوں کون سا شھر ہو سکتا ہے ء سے کوئی بھی نہیں اب آپ بتائیں کون سا شھر بنتا ہے
  14. ث

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم آلززززززززززز ہم بھی حاضرینِ محفل میں موجود ہیں
  15. ث

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بلبل کو دانے تو سب پسند ہیں اگر ساتھ میں دُنکا بھی ہو تو س) ٹوٹ بٹوٹ کہانی کس کی تخلیق ہے /؟
  16. ث

    شہر کا نام تو بتائیں

    الف عین جی آپ نے بھی تو نیا شہر نہیں دیا چلیں ث سے میرا نام شروع ہوتا ہے میں بھی ث سے ہی لکھ دیتی ہوں ث سے ثمر قند اب (ٹ) سے
  17. ث

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    پھر سے آپ لوگوں کو ثوبیہ کا السلام علیکم آلززززززززززز
  18. ث

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اچھا بھائی میں تو آم کاٹ کے لائی ہوں اس لیے کہ کھانے کے بعد چھلکے دوسری پلیٹ میں رکھنے کے لیے ویسے راز کی بات ہے میں سچی مچی آم کھا رہی ہوں اور دوسری پلیٹ لانا بھول گئی تھی
  19. ث

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    لیں جی شمشاد بھائی آپ کو تو ہر وقت کھانے کی فکر ہی پڑی رہتی ہے کہاں ڈالتے ہیں اتنا کھانا آپ کا پیٹ کم پیٹو زیادہ محسوس ہوتا ہے
  20. ث

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم آلزززززز حاضرین متوجہ ہوں میں بھی آ گئی ہوں
Top