سالن بنانے کے لیے پہلے ایک عدد میاں کی ضرورت ہوتی ہے
بھئی میرے پاس تو میرے میاںہیں جو کہ بہت ہی اچھے کک ہیں اس لیے مجھے پتا ہی نہیں کیسے بناتے ہیں
س) اگر ہم سبز مرچیں چبا لیں تو کون سا وٹامن حاصل ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چاند بابو آپ کہاں گم ہیں تھانہ بند کیا ہوا ہے کیا
میں آج دودن سے تھانے والا دھاگہ ڈھونڈ رہی ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ چاند بابو کو لائن حاضر کر کے تھانے کو تالہ لگا دیا گیا ہے