جی شمشاد تھانیدار صاحب میں نے پتلی گلی سے بھاگ جانا ہوتا تو میں یہاں آتی ہی نا
میں بھی پاکستانی ہوں اور آپ لوگوںکا سر کھانے آٰی ہوں اگر آپ کھانے کی اجازت دیں گے تو
ورنہ زیادہ سے زیادہ میرے پہ کیس ہی بنا دیں گے نا کوٰی بات نہیں میں کوی سفارش ڈھونڈ لاؤں گی کسی ایم این اے یا کسی وزیر صاحب کی...