الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گیان و دھیان میں مصروف ہوں کہ اراکین اردو محفل میں انگریزی کے الفاظ کیوں لکھتے ہیں؟
 
یوں نا کہئے کہ ہر دن ایسا ہی گزرے ورنہ میں پاگل ہو جاؤں گا۔ گرچہ کوئی کام نہیں تھا کل اور آج پر اسی کام کے نا ہونے سے تو میں پاگل ہو جاؤں‌گا۔ بس دن بھر نالج بیس کھنگالتا پھر رہا ہوں کل ہی سے۔ :)
 

وجی

لائبریرین
جانے دیں‌ شمشاد بھائی انھیں سکون سے کھانے دیں یا آپ کے منہ میں پانی آرہا ہے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top