الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
گولی مارو سعود ماضی کے صفحات کو۔ میں تو دیکھتا ہی نہیں جب تک کہ بالکل انجانی بات نہ لگے جو ضروری بھی نظر آئے۔
 

حجاب

محفلین
چلو اچھا ہے کہ چ سے لکھنا ہے ورنہ ابھی الف ب پ دہرانی پڑتی مجھے :) سارہ ، میں ہوگئی ہوں شامل تمہارے فیورٹ کھیل میں :)
 

حجاب

محفلین
خاطر داری نہیں کی میری، میں پہلی بار آئی ہوں اس دھاگے پر سعود :) سارہ نے کافی پبلسٹی کی ہے ابھی سارہ کو ایس ایم ایس کر کے بتا دیا ہے کہ لکھ آئی میں اُس کہ فیورٹ کھیل میں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top