الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
ذرا آنکھیں بند کرو سعود تصور کرو ایک پلیٹ میں کچھ نمکین چٹخارے دار چیزیں تمہارے سامنے رکھی ہیں :) آنکھیں کھولنے سے پہلے کھا لو ;)
 
صحیح بات تو یہ ہے کہ پچھلے تین دنوں سے میری کوئی رفتار ہی نہیں رہی۔ :) بنمشکل 10 پیغامات ہوئے ہوں گے تب سے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
غزلیں لکھ لکھ کر پوسٹ کرنا شروع کر دیں۔ شاعری بھی ہو جائے گی اور پیغامات کی تعداد بھی بڑھ جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top