شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
ڑ سے ابھی تک کوئی شہر بسا نہیں ہے۔ نیا شہر بسانا پڑے گا۔
سعودی عرب کا ایک منصوبہ ہے سات عدد نئے میگا شہر بنانے کا۔ ان کو مشورہ تو دے دیتا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عربی میں ڑ نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
تےو اس بات پر نیا حرف کسی کو دینا تھا نا۔
چلو بسم اللہ کے پہلے حرف
ب
سے
بریلی۔ جہاں الٹے بانس بھیجے جاتے ہیں!!
 

ثوبیہ ناز

محفلین
الف عین جی آپ نے بھی تو نیا شہر نہیں دیا
چلیں ث سے میرا نام شروع ہوتا ہے میں بھی ث سے ہی لکھ دیتی ہوں
ث سے
ثمر قند
اب (ٹ) سے
 

ثوبیہ ناز

محفلین
خرم بھائی چِیٹنگ نہیں پلیز
ایک گھنٹے سے بیٹھی سوچے جا رہی ہوں کون سا شھر ہو سکتا ہے ء سے کوئی بھی نہیں
اب آپ بتائیں کون سا شھر بنتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی آپ بھی مزے لے رہے ہیں۔

عربی میں ہمزہ ہوتی ہے، اس سے شروع ہونے والے شہر کے نام کی سفارش کی جا سکتی ہے۔

اب ت سےلکھ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی چِیٹنگ نہیں پلیز
ایک گھنٹے سے بیٹھی سوچے جا رہی ہوں کون سا شھر ہو سکتا ہے ء سے کوئی بھی نہیں
اب آپ بتائیں کون سا شھر بنتا ہے

ثوبیہ جی معلوم ان کو بھی نہیں ہے، یہ ویسے ہی نشے لے رہے ہیں۔ حالانکہ ان کو معلوم نہیں کہ اصولی طور پر اگر کوئی دوسرا رکن نہ بتا سکے تو پوچھنے والے کو خود بتانا پڑے گا۔
 

خرم

محفلین
تو کیا ہوا بھیا۔ جیسے آپ کو معلوم نہیں ایسے ہی ہمیں بھی معلوم نہیں۔ وہ آتشی گلابی والا ٹکڑا تو دیکھا ہی ہوگا آپ نے۔:)
ویسے عموماً ء کو اور الف کو کسی حرف کے شروع میں ایک ہی مانا جاتا ہے سو تکنیکی طور پر الہ آباد بھی درست قرار پائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرئے۔ آپ ہماری سسرال سے ہیں، وہاں تو ہم دم بھی نہیں مار سکتے۔;)
 
Top