الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اللہ اکبر! آدھا شمشاد بھائی کا ہو گیا آدھا میرا ہو گیا تو باقی لوگوں کو کیا ملے گا؟ اور آپ کا حصہ کہاں جائے گا؟
 

الف عین

لائبریرین
بری بات۔۔ تم سب ہمارا حصہ بھول جا رہے ہو۔۔۔
شمشاد کیا سارہ کے سات ہزاری منصب کا تانا بانا کھولیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top