نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    برداشت کی اہمیت

    دنیا میں آج کے دن 16 نومبر کو برداشت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کی اہمیت ، فروغ اور اس کے متعلق آگاہی کو اجاگر کرنے کے لئے مختلف پروگرامز کیے جاتے ہیں۔ برداشت کا انسان کی ذاتی کامیاب زندگی سے لے کر اجتماعی زندگی تک بہت بڑا کردار ہے۔ کامیابی دراصل انسانی عادات کا ہی مجموعہ ہوتی ہے...
  2. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    عالمی برادری سے تعلقات تعطل کا شکار ، کیوںِ؟

    میری طرح یقیناً آپ بھی سوچ رہے ہونگے کہ پاکستان کے عالمی برادری کے ساتھ مراسم تعطل کا شکار کیوں ہو گئے ہیں ؟ شروع میں تو میرا خیال تھا کہ شائد امریکہ ، فرانس اور پھر ملائیشیا کے ساتھ روابط کے اوائل میں ہی شکوک و شبہات اور بدزنی پیدا ہو جانے کی وجہ سے تعلقات سرد مہری کی نظر ہوگئے ہیں ۔ جو بات...
  3. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    شہر جنوں میں عجب ہم نے ماجرا دیکھا

    فیس بک کے ایک پیج پر میں نے دیکھا حکومت کی طرف سے لکھا تھا ’’جنہوں نے بھی سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا ہے یا قانون کی خلاف ورزی کی ہے، عوام اس نمبر پر فوٹیج بھیج سکتے ہیں،حکومت انکے خلاف کاروائی کرے گی۔وزیر مملکت برائے داخلہ نمبر درج ذیل ہے۔03315480011 پر واٹس ایپ کریں‘‘ نیچے ایک...
  4. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    دین سے محبت ، قانون اور ہمارے رویے

    ۔ اپنے دین سے محبت کا تقاضہ اور اسکا اظہار اپنی جگہ مگر انداز اور رویے سے قانون ، دوسرے انسانوں کے حقوق کی پاسداری ، ریاست اور اداروں کی زمہ داریوں کی راہ میں حائل ہونے کا عمل کسی طرح سے بھی قابل جواز نہیں کہا جاسکتا۔ پاکستان میں ’’ توہیں رسالت کی سزا موت ‘‘ پر کوئی دوسری رائے نہیں ، پاکستان...
  5. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    احتجاج ، دھرنے اور حکومت کی سنجیدہ سوچ

    کہتے ہیں کہ جب ذمہ داریاں سر پر آن پڑتی ہیں تو بندہ سمجھ دار ہوجاتا ہے۔ آج کل پرائم منسٹر صاحب اور وزراء کی باتیں بھی سنیں تو دل کو یقین نہیں آتا ، اتنی حقیقت پسندی اور پختگی ، ریاست ، ریاست کے اداروں اور املاک کی اہمیت اور درد ۔ دل کہہ اٹھتا ہے کیا بات ہے۔ ابھی خوشی اپنا پورا رنگ نہیں...
  6. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    وقت تو ملنا چاہئے ۔ بجا کہتے ہیں

    جو لوگ یہ بات کرتے ہیں کہ ’’ حکومت کو وقت ملنا چاہئے ، یکدم تو کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو جاتا ٹھیک ہونے میں وقت تو لگتا ہے ‘‘ بجا کہتے ہیں۔ مگر جب کسی عمل سے وعدوں ، دعووں اور نعروں کے خلاف بات ظاہر ہوتی ہے تو پھر سوال اٹھانے والے بھی تو بجا ہیں۔ اور رہی بات وقت کی تووہ تو ان کو مل گیا ہے اور...
  7. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    Citizen's Portal عوامی شکایات سیل

    میں یہ نہیں کہتا کہ عوامی شکایات نہ سنیں بلکہ حیران ہوں کہ کیا سننا چاہتے ہیں۔ کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی ، گرتی روپے کی قیمت آپکے علم میں نہیں ؟ کیا بجلی ، گیس اور پٹرول کی قیمتیں آپ کے علم میں نہیں۔ اور تو اور بل کی قسطوں کا حق بھی آپکے دور حکمرانی میں چھین لیا گیا ہے۔ اب سے چار دن پہلے...
  8. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    جمھوریت ، پارلیمنٹ اور اسکا مقام

    پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کا پروڈکشن آرڈر پر لایا جانا یقیناً بزات خود پاکستان میں جمھوریت کے ٹرانزشن کے دور میں ایک اچھی پیش رفت ہے۔ اس طرح کے عمل تب ہی واقع ہوتے ہیں جب جمھوریت کو پنپنے کا موقعہ فراہم ہو۔ یوں تو پاکستان کی ابتداء ہی جمھوری نظام سے رکھی گئی مگر اس نظام کو عمر کے لحاظ سے...
  9. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    ذہانت اور پختگی کی نشانی

    ذہانت اور پختگی کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ دوسروں کو سنا جائے ، سوچا زیادہ ، بولا کم جائے اور جو بولا جائے اس پر قائم رہ کر عمل کیا جائے ۔ دوسروں کو الزام دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکا جائے ۔ جو بات کریں وہ حقائق کی بنیاد پر ہو اور گفتگو وزن رکھتی ہو۔ ہمیں بلا تفریق اور الحاق یا طرف داری سے...
  10. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    کشمکش سے نکلنے کی صورت

    آپس کے اختلاف ، جھگڑے ، دشمنیاں اور کشمکش دیکھ کر دل کڑھتا ہے ۔ میں نے ہر پہلو سے سوچ کر وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر میری ناقص عقل میں سیاسی اختلافات ، ذاتی مفادات ، چودھراہٹ یا دوسرے کو نیچا دکھانے کے علاوہ کچھ نہیں جو کسی طرح سے بھی نیک شگون نہیں ہوتا اور اس طرح کے اشارے یہ نشاندہی کر رہے...
  11. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    سیاست اور جمھوریت میں چلتا ہے

    سب چلتا ہے۔ گھبرائیے نہیں سیاست اور جمھوریت میں سب چلتا ہے۔ جمھوریت سیاست کا وہ پودا ہے جو آہستہ آہستہ بڑھتا ہے ۔ یہ آبیانی ، ہوا ، روشنی اور حفاظت مانگتا ہے اور اگر اس کی صحیح باغبانی کی جائے تو ایک بہت بڑا گھنا سایہ دار ، ٹھنڈی چھاؤں والا درخت بن جاتا ہے۔ جمھوریت کی جسامت پانی جیسی جو...
  12. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پانی (ایچ ٹو او)

    پانی کائنات کا ایک اہم عنصر ، خالق کائنات کی تخلیق کا شاہکار اور سائینسی تحقیق میں اسکی اجزائے ترکیبی کا علم عظیم کارنامہ ہے۔ پانی واقعی قدرت کا ایک نایاب تحفہ ہے اور اس کی قدر وہ جانے جق اس سے محروم ہے۔ اسلام میں اس کے ضیاع کی ممانعت فرمائی گئی ہے اور ضائع کرنے والے کو گناہ گار اور جوابدہ...
  13. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پہلے کرپشن کی آگ بجھائیے

    کوئی جتنی بھی امداد اور قرضے حاصل کرلے ، جب تک کرپشن کی آگ کو نہ بجھایا جائے ، یہ سب کو جلا کر راکھ کرتی جائے گی۔ خدا را پہلے اس کو بجھایا جائے ۔ نیب کا یہ چھوٹا سا ناکارہ فائر برگیڈ اس آگ کو کبھی نہیں بجھا سکتا ۔ کرپشن کے اتنے بڑے دیو اور پہاڑ اس کی پہنچ سے کہیں دور ہیں۔ یہ وعدے ، دعوے اور...
  14. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بس ایک ہی فیصلہ کر دیجئے۔

    پرائم منسٹر ہاؤس میں یونیورسٹی بنانے کے اعلان پر باقاعدہ پیش رفت شروع ہو گئی ہے ۔ یہ فیصلہ کہاں تک ٹھیک ہے یہ ایک علیحدہ بحث ہے مگر اتنا کہتا چلوں کہ یہ بھی ایک سیاسی چال ہے اور دکھاوے کے فیصلے ہیں ورنہ اگر واقعی انقلابی سوچ اور فیصلہ کرنے کی ہمت رکھتے ہیں تو ، خود اور پوری پارلیمنٹ بمعہ...
  15. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    حکمت و دانائی کی باتیں

    بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“ وزیر گھٹنوں پر جھکا اور عاجزی سے بولا ”حضور آپ دنیا کی خوبصورت...
  16. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گر بنو تو درخشندہ آفتاب بنو بجھے بجھے ستاروں کی زندگی ہے کیا
  17. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    حکمت و دانائی کی باتیں

    ننھی حکیمہ اور طبیبہ کی کیمیاگری نسخہ صحت اور طبی ریسرچ کے راز سوچتے جائیں اور پاتے جائیں طب اور حکمت کے خزانے شفاء کے راز اور اصول فارماکوپیا دعوت غور و فکر منرلز ، نباتات ، حیوانات بائیوڈائیورسٹی انتھک محنت انسپائریشن ڈیووشن فوڈ فار تھاٹ Habitat نظم وضبط اتفاق خدمت نعمتیں صاف اور سیدھے رستے...
  18. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    گرمی کاتوڑ سردی ہے مگر انسان کی منزل سلامتی ہے اور انسان کا habitat شائد یہاں ممکن نہیں
  19. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    محفل کی بارہ دری

    انسان کا اصل مقام اس کا علم ہے جو خالق نے اسے بخشا اور یہ اللہ کا فضل ہے جسے جاہے عطاء کرتا ہے۔ انسان کو غور و فکر کی تلقین کی گئی اور فضل کو تلاش کرنے کی ترغیب دی گئی فضل یہ ہے کہ اس کی آنکھیں دیکھنا شروع کر دیں اور کان سننا شروع کردیں اور دل محسوس کرنا شروع کر دے دماغ غور فکر کرنے لگ جائے اس...
  20. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتاظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
Top