نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا جون ایلیا کیا ٹوٹا ہوا دل غمگین ہوتا ہے؟ کیا غمگین ہونا ہی بے چین ہونا ہے؟ یا غمگین ٹوٹا ہوا دل مطمئن ہوتا ہے؟ کچھ کہتے ہیں دوا کھا کر سوتے رہو، کچھ ورزش اور ملک ملک گھومنے کا راگ آلاپتے ہیں اور کچھ مصروفیت میں ٹوٹے دل کا علاج بتاتے ہیں۔...
  2. سید رافع

    اب ڈاکٹر بنیں تو کیسے! داستان کراچی

    ٹبہ ہسپتال کراچی میں ایم بی بی ایس کی تنخواہ 70 ہزار ماہانہ ہے۔ جی اتنی سخت مشقت کی تعلیم کے بعد صرف 70 ہزار اور وہ بھی عید تک کی چھٹیوں میں رات کی ڈیوٹی کے بعد۔ ڈاکٹر بننے کے لیے آپ کو میڈیکل کالج میں 5 سال گزارتے ہیں اور دو سال ہاوس جاب کرتے ہیں۔ میڈیکل کالج میں داخل ہونے کے لیے آپ کو MDCAT...
  3. سید رافع

    کم عقل یہودیوں، مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندووں کو امن پر کیسے رضامند کریں؟

    اگر ہم اصول یہ بنا لیں تو لوگوں کا قتل ایک عظیم کام بن چائے گا کہ ٰ جس نے ایک جان کو کسی جان کے (بدلے کے) بغیر، یا زمین میں فساد کے بغیر قتل کیا تو گویا اس نے تمام لوگوں کو قتل کیا اور جس نے اسے زندہ کیا تو گویا اس نے تمام لوگوں کو زندہ کیا ٰ سورہ المائدہ ۵ ۔آیت ۳۲ ۔ کم عقلی اپنے دین کے اعلی...
  4. سید رافع

    ہومیو پیتھک علاج کے کامیاب کیسز

    مختلف طبیب خصوصا ڈاکٹر محمد عقیل سیفی جو ہومیوپیتھک کے ماہر طبیب ہیں، ان کے کچھ کامیاب کیسیز دلچسپی کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔ امید ہے قارئین کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔ السلام علیکم ۔ کیس تھوڑا لمبا ہے۔ لیکن جو پورا پڑھے گا اسے ہی سمجھ آئے گی۔ ایک مریضہ عمر 45 سال۔ 20 سال کی عمر میں شادی ہوئی...
  5. سید رافع

    کیا تروایح سنت رسولﷺ ہے؟

    سنت رسولﷺ میں کہیں بھی تروایح نام کی کسی نماز کا کوئی ذکر نہیں۔ ناہی سنت رسولﷺ میں ایسی کسی نماز کا ذکر ہے جو بیس رکعت کی ہو، جس میں پورا قرآن پڑھ کر سنایا جائے اور ستائیسویں شب تک پورے قرآن کی تلاوت مکمل کر لی جائے۔ اس کے برعکس تراویح کی جماعت بنانے والے اصحاب کو مسجد نبوی ﷺ سے نکالنے اور جماعت...
  6. سید رافع

    پاکستانی والدین کس قسم کی تعلیم کے طلب گار بنیں؟

    ایک مختصر مگر جامع کتاب فن لینڈ کا نظام تعلیم کا مطالعہ کرنا ہوا۔ سوچا کیوں نا پاکستانی والدین تک اس کے خاص نکات پہنچاوں۔ فن لینڈ کے اِس قدر بہترین تعلیمی نظام کے پس منظر کو دیکھا جائے تو یہ بات نہایت واضح طور پر دکھائی دیتی ہے کہ اُنھوں نے اِس راز کو پا لیا ہے کہ اقوام کی لازوال بقا اور ناقابل...
  7. سید رافع

    2050

    سن 2050 آچکا تھا۔ پاکستان میں اعلیجاہ کی خفیہ حکومت اپنے جوبن پر تھی۔ اعلیجاہ کی پارٹی ہر پاکستانی کی حرکات و سکنات یہاں تک کے اسکی تمام سوچوں تک رسائی چاہتی تھی۔ ہر قسم کی انفرادیت کو شک کی نگاہ سے دیکھا جا رہا تھا۔ تمام رسائل، جرائد، ویب سائٹس، ٹی وہ چینل اور انٹرنیٹ پر اعلیجاہ کی پارٹی کی سوچ...
  8. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مولانا ابوالکلام آزاد 1888ء میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا تعلق مدینہ سے تھا سلسلہ نسب شیخ جمال الدین افغانی سے ملتا ہے جو اکبر اعظم کے عہد میں ہندوستان آئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ ابو الکلام نے جدوجہد آزادی پر ایک کتاب انڈیا ونس فریڈم لکھی۔ اس کتاب میں مسٹر جناح اور مسلم لیگ...
  9. سید رافع

    USA, Abu Dhabi, Qatar, Saudia, Malaysia, and Germany - pros and cons

    USA Pros - Access to quality secular education - No load shading of gas, electricity, and other basic necessities - Big economy so lots of job opportunities - Easy to get a driver’s license - Rental apartments of all sizes and costs are available Cons - 25 to 35% tax on salary depending upon...
  10. سید رافع

    محسن نقوی بچھڑ کے مجھ سے یہ مشغلہ اختیار کرنا

    بچھڑ کے مجھ سے یہ مشغلہ اختیار کرنا ہوا سے ڈرنا بجھے چراغوں سے پیار کرنا کھلی زمینوں میں جب بھی سرسوں کے پھول مہکیں تم ایسی رت میں سدا مرا انتظار کرنا جو لوگ چاہیں تو پھر تمہیں یاد بھی نہ آئیں کبھی کبھی تم مجھے بھی ان میں شمار کرنا کسی کو الزام بے وفائی کبھی نہ دینا مری طرح اپنے آپ کو...
  11. سید رافع

    صبر

    صبر برداشت کا نام نہیں ہے اور نہ ہی صبر دماغ سے کیا جاتا ہے بلکہ یہ دل کا فعل ہے جو معرفت الہی سے پیدا شدہ خشیت سے واقع ہوتا ہے۔ 2:45 اور صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو، اور بیشک یہ گراں ہے مگر (ان) عاجزوں پر (ہرگز) نہیں (جن کے دل محبتِ الٰہی سے خستہ اور خشیتِ الٰہی سے شکستہ ہیں)۔...
  12. سید رافع

    فارسی شاعری مولانا روم - قصہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کی طرف ملکہ بلقیس کا ہدیہ

    ہمچو آں ہدیہ کہ بلقیس از سبا اے صاحب! اس ہدیے کی مانند جو بلقیس نے شہر سبا سے برسلیمان میفرستاد اے کیا سلیمان ع کی طرف بھیجا ☆☆☆ ہدیہ بلقیس چل اشتر بدمست ہدیہ بلقیس چالیس اونٹ کا تھا بار آنہا جملہ خشت زر بدست ان سب پر سونے کی اینٹیں لدی تھیں ☆☆☆ چوں بصحرائے سلیمان رسید جب سلیمان ع کی قلمرو...
  13. سید رافع

    نیوٹن کی مذہبی تحریریں

    نیوٹن نے لاطینی زبان میں کم و بیش 22 لاکھ الفاظ مذہب اور بائبل سے متعلق لکھے۔ یہ بات اب تک ایک راز ہے کہ اس نے یہ تحریریں کس کے لیے لکھیں۔ بے شمار مذہبی موضوعات پر نیوٹن کی یہ لاطینی زبان کی تحریریں اسکے رشتے داروں، دوستوں اور دیگر حاملین میں کئی سو سال سے بکھری ہوئی تھیں۔ اب پندرہ برس کی محنت...
  14. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    گزشتہ ہفتے بچوں کے آن لائن امتحان ختم ہوئے تو سوات کالام جانے کا ارادہ بنا۔ پہلے پہل کرونا کی وجہ سےتمام تفصیلات طے کرنے کے بعد بھی ارادہ ٹال دیا لیکن کچھ دنوں بعد ارادے کو عملی جامہ اسوقت پہنایا جب معلوم ہوا کہ ائیر ٹکٹ قریبا آدھی قیمت پر دستیاب ہیں۔ معلوم ہوا تھا کہ ائیر بلیو اور ائیر سیال ایک...
  15. سید رافع

    تھائی لینڈ کا سفر نامہ

    جون 2019 میں تھائی کی ایک انٹرنیشل ای ٹریول کمپنی agoda.com نے انٹرویو کے لیے بلایا۔ اسکی چند تصاویر۔ سینٹرل ورلڈ بینگ کاک۔
  16. سید رافع

    دبئی کا سفر نامہ

    غالبا سن 1998 میں پہلی بار دبئی اس وقت جانا ہوا جب مائکروسافٹ نے مجھے انٹرویو کے لیے بلایا۔ انہوں نے مجھے .NET کی ٹیم سے انٹرویو کے لیے بلایا تھا۔ پھر غالبا 2006 میں ایک کمپنی نے ابوظہبی کی ایک بڑی آئیل کمپنی میں کچھ سسٹمز بنانے بھیجا تھا۔ اسکے بعد 2008 میں ایک دفعہ پھر مائکروسافٹ نے مجھے...
  17. سید رافع

    ملائشیا کا سفر نامہ

    سن 2017 میں ملائشیا کی ایک مشہور ای کامری کمپنی نے Python JavaScript Laravel کی پروگرامنگ کے لیے بلایا۔ ملائشیا کی چند تصاویر۔ اپنی ڈیٹا انجنیرنگ کی ٹیم کے ساتھ ایک تصویر۔
  18. سید رافع

    قطر کا سفرنامہ

    قطر کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی الجزیرہ نے اکتوبر 2014 میں ASP.NET C# JavaScript میں بنے ایک بے حد اہم اور قدیم CMS پر کوڈنگ کے لیے بلایا۔ اس کی چند تصاویر۔ آفس کا بیرونی منظر آفس میں کام کرتے ہوئے خاص قطری لباس میں۔ قطر ووحہ کے سٹی سینٹر کا بیرونی منظر قطر ووحہ کے سٹی سینٹر میں لی گئی ایک...
  19. سید رافع

    سعودیہ کا سفر نامہ

    ستمبر 2015 کو ایک سعودیہ کی سب سے بڑی کنسلٹنٹ فرم نے جاب آفر کی۔ اس کی کچھ تصاویر۔ کمپنی نے جدہ میں سمندر کے ساتھ بنی سعودی الیکٹرک میں C# ASP.NET اور SharePoint کی کوڈنگ کے لیے بھیجا۔ کافی ہوا تھی اور سورج بھی خوب تیز۔
Top