نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    عآپ کی کامیابی میں وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟

    عآپ کی کامیابی میں پاکستان کے وزیرا عظم عمران خان کے لیے کیا سبق ہے؟ 01:45 PM Feb 20, 2020 | افتخار گیلانی غالباً ایک دہائی قبل کا واقعہ ہے۔ میں نئی دہلی میں تہلکہ میڈیا گروپ میں بطور رپورٹر کام کر تا تھا کہ ایک دن چیف ایڈیٹر ترون تیج پال نے اپنے کمرے میں بلاکر گلے میں مفلر اور پاؤں میں ہوائی...
  2. عدنان عمر

    پٹواری پھر جیت گئے

    پٹواری پھر جیت گئے ادارتی صفحہ محمد بلال غوری FEBRUARY 12, 2020 قدرت اللہ شہاب نے ’ڈپٹی کمشنر کی ڈائری‘ میں عیدو نامی سائل کی داستانِ حسرت بیان کی ہے۔ انبالہ سے ہجرت کرکے ضلع جھنگ میں آباد ہونے والے اس مہاجر کو متروکہ اراضی الاٹ ہوئی تھی جس پر کاشتکاری کے ذریعے وہ اپنے خاندان کی کفالت کر رہا...
  3. عدنان عمر

    مرا مسلک ہے صلحِ کل ۔۔۔غالب کے یوم وفات پر لکھی گئی تحریر

    مرا مسلک ہے صلحِ کل جمعہ 14 فروری 2020 17:15 محمود الحسن -لاہور ( غالب کے یومِ وفات 15 فروری کے لیے لکھی گئی تحریر) ’فسانہ عجائب‘ اردو کلاسیک میں شمار ہوتی ہے۔ اس کے مصنف رجب علی بیگ سرور ایک دفعہ دلی میں غالب سے ملے تو ان سے پوچھا کہ کس کتاب کی اردو زبان عمدہ ہے؟ اس پر عظیم شاعر نے ’قصہ...
  4. عدنان عمر

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    عافیہ صدیقی کے وکیل چارلس سوئفٹ نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ یہاں انھوں نے معروف صحافی اور کالم نگار اوریا مقبول جان کو انٹرویو بھی دیا۔ انٹرویو کے دوران انھوں نے عافیہ صدیقی کے خلاف عدالت میں پیش کی گئی کمزور شہادتوں اور بعض تضادات کی نشان دہی کی۔ دورانِ انٹرویو، چارلس سوئفٹ نے عافیہ...
  5. عدنان عمر

    پاکستان، سود خوری کا نیا عالمی مرکز

    پاکستان "سود خوری" کا نیا عالمی مرکز ، مہنگائی کی اصل وجہ اور سرمایہ کاری کی حقیقت محمد عاصم حفیظ 16 جنوری 2020 کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ شرح سود والے ممالک میں شامل ہو چکا ۔ روزبروز مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے اور عالمی سرمایہ کاری کی حقیقت کیا ہے۔ آئیے اس صورتحال کو سمجھنے...
  6. عدنان عمر

    حکیم سعید: سو سال پہلے پیدا ہونے والے ’ایک مزاجاً پاکستانی‘

    حکیم سعید: سو سال پہلے پیدا ہونے والے ’ایک مزاجاً پاکستانی‘ جمعرات 9 جنوری 2020 8:46 جاوید مصباح -اردو نیوز، اسلام آباد پاکستان بننے کے بعد ایک لڑائی ختم ہوئی تو دہلی کے ایک امیر گھرانے میں ایک نئی ’جنگ‘ شروع ہو گئی۔ اس کا ایک نوجوان یہ کہتے ہوئے ’یہاں جس انداز کی حکومت ہے اس کی تابعداری...
  7. عدنان عمر

    اب تو راوی آبِ آلودہ کا اک تالاب ہے

  8. عدنان عمر

    خدا کی بنائی دنیا ۔ محمد عامر خاکوانی

    خدا کی بنائی دنیا 8 دسمبر 2019 محمد عامر خاکوانی سوشل میڈیا کی دو اہم ویب سائٹس میں فیس بک اور ٹوئٹر شامل ہیں۔ فیس بک استعمال کرتے مجھے دس سال گزر گئے، چند دن پہلے فیس بک نے اپنے ایک فیچر کے تحت پرانی پوسٹوں کی یاد دلائی تو پتہ چلا کہ نومبر 2009ءمیں فیس بک جوائن کی تھی۔ اپنے دس سالہ سفر پر...
  9. عدنان عمر

    لسانُ العصر مشہور شاعراکبرؔ الٰہ آبادی کا یومِ ولادت

    لسانُ العصر مشہور شاعراکبرؔ الٰہ آبادی کا یومِ ولادت اعجاز زیڈ ایچ سیّد اکبر حسین رضوی نام ، اکبرؔ تخلص تھا۔ ۱۶؍نومبر۱۸۴۶ء کو قصبہ بارہ، ضلع الٰہ آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدارس اور سرکاری اسکولوں میں پائی۔ ۱۸۶۶ء میں مختاری کا امتحان پاس کرکے نائب تحصیل دار مقرر ہوئے۔ ۱۸۷۲ء میں وکالت...
  10. عدنان عمر

    وچوں بندہ ٹاواں ٹاواں

    پنجابی غزل جوٹھ دا سودا ہتھو ہتھ سچ دا گاہک ٹاواں ٹاواں شکلوں سارے بندے لگدے وچوں بندا ٹاواں ٹاواں ریت چہ گھونگھے رلدے پھردے سیپ چہ موتی ٹاواں ٹاواں شکلوں سارے بندے لگدے وچوں بندا ٹاواں ٹاواں نال مراں گے ہر کوئی کہندا مردا جے کوئی ٹاواں ٹاواں لکن میٹی ہر کوئی کھیڈے پگدا جے کوئی ٹاواں...
  11. عدنان عمر

    دھرتی دا اِک ٹوٹا ہووے

    دھرتی دا اِک ٹوٹا ہووے دھرتی دا اِک ٹوٹا ہووے ڈاہڈا سوہنا، ڈاہڈا چنگا قدم قدم ہریالی ہووے ہر پاسے خوشحالی ہووے خوشیاں ہوون ہاسے ہوون پیار کرن دی سدھّر ہووے اِک دوجے دی ہمدردی دے گہنے پا کے اِک دوجے دے دکھ ونڈن دیاں قسماں کھا کے پنڈاں دے وچ، شہراں دے وچ قدم قدم تے میلے لگّن ساہواں دے وچ خوشیاں...
  12. عدنان عمر

    آسانیاں

    السلام علیکم۔ یہ میری پہلی لڑی ہے۔ اس لڑی کے موضوع کی انسپائریشن اشفاق بابا کے اس جملے سے لی گئی ہے جو وہ اپنے ہردلعزیزپروگرام ’’زاویہ‘‘ کے اختتام پر کہا کرتے تھے کہ ’’اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔‘‘ ہم میں سے ہر شخص دوسروں کو کتنی آسانیاں فراہم کرتا...
  13. عدنان عمر

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم۔ میرا نام عدنان عمر ہے۔ اردو زبان و ادب سے محبت اس محفل میں کھینچ لائی ہے۔ مجھے لسانیات اور بالخصوص اردو لسانیات سے گہری دلچسپی ہے۔ کتب بینی واحد مشغلہ ہے۔ گذشتہ ایک سال سے اردو نصاب سازی سے منسلک ہوں۔ میں نے ابلاغِ عامہ میں ایم۔ اے کررکھاہے۔ پیشہ بھی صحافت ہی تھا، تاہم تین سال پہلے...
Top