نتائج تلاش

  1. عدنان شاہد 7

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    جی شکریہ سعادت بھائی یہ اس فونٹ سے کافی مشابہت رکھتا ہے یہ فونٹ کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو سکتا ہے؟
  2. عدنان شاہد 7

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    شکریہ دوست۔۔ مگر یہ وہ فونٹ نہیں ہے۔
  3. عدنان شاہد 7

    یہ کونسا فونٹ ہے؟

    کیا کوئی اس فونٹ کا نام بتا سکتا ہے؟ سعادت متلاشی
  4. عدنان شاہد 7

    غزل برائے اصلا ح

    الف عین صاحب! عروض کے بارے میں کچھ تفصیل سے بتائیں گے؟ نیز غزل سیکھنے کے لیے کہاں سے مدد مِل سکتی ہے؟
  5. عدنان شاہد 7

    فراز بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی - (نظم) احمد فراز

    میرا خیال ہے کہ یہ شعر اس طرح ہے؟ فاتح ، مدیحہ گیلانی میں عشق کا اسیر تھا وہ عشق کو ہوس کہے کہ عمر بھر کے ساتھ کو وہ بد تر از قفس کہے
  6. عدنان شاہد 7

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    قائد کا تو پورا پاکستان ہے، جس میں کشمیر بھی شامل ہے، جبکہ ہم نے کشمیر کو PSL میں شامل ہی نہیں کیا۔
  7. عدنان شاہد 7

    ایک ویب سائیٹ سے متعلق سوالات کے جوابات درکار ہیں

    سرچ ہو رہا ہے، مکمل نام لکھنے کی بجائے نام کا کوئی حصہ ٹائپ کر کے دیکھیں
  8. عدنان شاہد 7

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    یہ فائل 3 سال کے ڈیٹا پر مشتمل ہے، July to June 2014-15 , July to June 2016-17 , July to June 2015-16 تصویر میں یہ July to June 2014-15 کا ڈیٹا دکھا رہا ہے۔ اور اس سال کے حساب سے ڈیٹا درست ہے، اس شیٹ کے دائیں طرف والے Year پر کلک کریں تو ڈراپ ڈاؤن لسٹ کھلے گی، اس میں سال July to June 2015-16...
  9. عدنان شاہد 7

    اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا

    کیا بات ہے جی کمال ہو گیا،، سب حضرات کا بہت بہت شکریہ،،!! خاص طور پر ساقی۔ بھائی کا۔
  10. عدنان شاہد 7

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    السلام و علیکم۔۔!! میں نے ایکسل میں ایک فائل بنائی ہے، ہو سکتا ہے آپ کی ضرورت پوری کر دے،IF ANDکے فارمولے کی مدد سے سال کو ویری ایبل بنایا جاسکتا ہے، آپ سکرین شارٹ دیکھ سکتے ہیں۔۔ اورمندرجہ ذیل لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ کر کے فارمولا بھی چیک کر سکتے ہیں۔۔...
  11. عدنان شاہد 7

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    جی یہ فونٹ میں استعمال کر چکا ہوں، اِس فونٹ میں اور اُس میں کافی فرق ہے،،شکریہ۔۔۔۔۔ اگراُس فونٹ کے بارے کوئی انفارمیشن ملے تو پلیز شئر کر دیں
  12. عدنان شاہد 7

    اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا

    السلام علیکم ان پیج کے علاوہ باقی سب سافٹ وئیرز میں اردو اور انگلش کو یکجا لکھنا آخر اتنا مشکل کیوں ہے۔۔!! مائیکرو سافٹ ورڈ کو ہی لے لیں۔۔! اردو لکھتے لکھتے اگر کوئی لفظ انگلش کا لکھنا پڑ جائے تو ساری عبارت کا ہی حشر ہو جاتا ہے۔۔!! ایسا کیا کیا جائے کہ اردو اور انگلش کو یکجا لکھنے میں کوئی مشکل...
  13. عدنان شاہد 7

    ٹیگ کرنے کا طریقہ

    بندہ آپ کا شکر گزار ہے حمیرا عدنان نایاب
  14. عدنان شاہد 7

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    آپ کا سوال کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔! آج کے اسٹیٹس سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اگر تھوڑا سا تفصیل سے سمجھا دیں تو شائد آپ کی مدد کر سکوں۔
  15. عدنان شاہد 7

    ٹیگ کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم کیا میں جان سکتا ہوں کہ کسی کو ٹیگ کیسے کرتے ہیں؟؟ کیا میں اپنے کسی مراسلے میں کسی کو ٹیگ کرسکتا ہوں؟
  16. عدنان شاہد 7

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    ایک عرصے سے اسی فونٹ کی تلاش میں ہوں، اکثر فیس بک پر اسی فونٹ میں پوسٹس دیکھتا ہوں، کافی لوگوں سے پوچھ گچھ کی مگر اس فونٹ کا کوئی اتا پتا نہیں ملا۔۔!! پتا نہیں شاکرالقادری صاحب کہاں مصروف ہیں۔۔! ابھی تک ان کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔۔!! عارف کریم صاحب نے 2009 میں اس فونٹ کی خوشخبری دی تھی،، مگر...
  17. عدنان شاہد 7

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نستعلیق-کے-نئے-فونٹ-کے-بارے-میں-معلومات-درکار-ہیں.86758/

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نستعلیق-کے-نئے-فونٹ-کے-بارے-میں-معلومات-درکار-ہیں.86758/
  18. عدنان شاہد 7

    نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم کچھ عرصہ سے فیس بک پر نستعلیق کے ایک نئے فونٹ میں پوسٹس پڑھنے کو مل رہی تھیں، انٹرنیٹ پر سرچ کرنے پر فونٹ ملا اور نہ ہی کا نام پتا چل سکا، البتہ القلم فورم پر ایک سکرین شارٹ دکھائی دے گیا۔۔! کیا کوئی اس فونٹ کے متعلق معلومات رکھتا ہے؟
  19. عدنان شاہد 7

    یہ تو ہونا تھا

    کونسا پاسوڈ؟:) منزلیں نہ بھولیں گے راہرو بھٹکنے سے شوق کو تعلق ہی کب ہے پاؤں تھکنے سے
Top