ٹیگ کرنے کا طریقہ

السلام علیکم
کیا میں جان سکتا ہوں کہ کسی کو ٹیگ کیسے کرتے ہیں؟؟ کیا میں اپنے کسی مراسلے میں کسی کو ٹیگ کرسکتا ہوں؟
 

نایاب

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید
جس رکن کو ٹیگ کرنا ہے اس کے نام سے پہلے @ لکھ دیں ۔
بہت دعائیں
 

مخلص انسان

محفلین
میرا مطلب ہے میں اپنا دوسرا کوئی مراسلہ یا لڑی کا یہاں پر ذکر کروں اور چاہوں جب آپ اس لڑی کے نام پر کلک کریں تو وہ والا پیج کھل جائے
 
Top