1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

نستعلیق کے نئے فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

عدنان شاہد 7 نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 29, 2015

  1. عدنان شاہد 7

    عدنان شاہد 7 محفلین

    مراسلے:
    20
    السلام علیکم
    کچھ عرصہ سے فیس بک پر نستعلیق کے ایک نئے فونٹ میں پوسٹس پڑھنے کو مل رہی تھیں، انٹرنیٹ پر سرچ کرنے پر فونٹ ملا اور نہ ہی کا نام پتا چل سکا، البتہ القلم فورم پر ایک سکرین شارٹ دکھائی دے گیا۔۔! کیا کوئی اس فونٹ کے متعلق معلومات رکھتا ہے؟[​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شاکرالقادری
     
  3. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    ارے اسی فونٹ کی تلاش مہں ہم بهی بهٹک رہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اسی کی طرح ایک فونٹ ہے Aa sameer sagar nastleeq نام سے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ آپکو محفل کے فانٹ سرور سے مل جائے گا۔
     
  6. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    میرے پاس ہے جناب
     
  7. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    عارف کریم صاحب قادری صاحب کے اس فونٹ پر کتنا کام باقی ہے ابھی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شاکرالقادری سے دریافت کر لیں
     
  9. عدنان شاہد 7

    عدنان شاہد 7 محفلین

    مراسلے:
    20
    ایک عرصے سے اسی فونٹ کی تلاش میں ہوں، اکثر فیس بک پر اسی فونٹ میں پوسٹس دیکھتا ہوں، کافی لوگوں سے پوچھ گچھ کی مگر اس فونٹ کا کوئی اتا پتا نہیں ملا۔۔!! پتا نہیں شاکرالقادری صاحب کہاں مصروف ہیں۔۔! ابھی تک ان کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔۔!! عارف کریم صاحب نے 2009 میں اس فونٹ کی خوشخبری دی تھی،، مگر اب تو 7 سال کا عرصہ بِیت چُکا ہے۔۔۔!! کیا ابھی بھی اس فونٹ پر کام باقی ہے؟؟
    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نستعلیق-کا-ایک-نیا-انداز.26188/
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اسی شکل میں ایک فونٹ موجود ہے
    Aa sameer sagar Nastliq نام سے
     
    • متفق متفق × 1
  11. عدنان شاہد 7

    عدنان شاہد 7 محفلین

    مراسلے:
    20
    جی یہ فونٹ میں استعمال کر چکا ہوں، اِس فونٹ میں اور اُس میں کافی فرق ہے،،شکریہ۔۔۔۔۔ اگراُس فونٹ کے بارے کوئی انفارمیشن ملے تو پلیز شئر کر دیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پتا نہیں اسکی ڈویلپمنٹ کیوں رک گئی۔ شاید تاج نستعلیق کی وجہ سے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر