یہ کونسا فونٹ ہے؟

عدنان شاہد 7 نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 14, 2018

  1. عدنان شاہد 7

    عدنان شاہد 7 محفلین

    مراسلے:
    20
    آخری تدوین: ‏اپریل 14, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. باقرنعیم

    باقرنعیم محفلین

    مراسلے:
    38
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اس فونٹ کا نام قدری ہے۔
    qadree
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. عدنان شاہد 7

    عدنان شاہد 7 محفلین

    مراسلے:
    20
    شکریہ دوست۔۔ مگر یہ وہ فونٹ نہیں ہے۔
    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 1
  4. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    991
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    سلیم ایڈور فونٹ سے ملتا جلتا ہے، لیکن مکمل طور پر نہیں (اشکال میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں ہیں، اور ’م‘ تو یکسر مختلف ہے)۔ ہو سکتا ہے کہ کسٹم لیٹرنگ کی گئی ہو۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بڑے ادارے اس طرح کے نام خطاط سے لکھواتے ہیں۔ لیکن ضروری بھی نہیں۔ جنگ اس حوالے سے زیادہ اہتمام کرتاہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,482
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    القلم ٹیلی نار فونٹ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. عدنان شاہد 7

    عدنان شاہد 7 محفلین

    مراسلے:
    20
    جی شکریہ سعادت بھائی یہ اس فونٹ سے کافی مشابہت رکھتا ہے یہ فونٹ کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو سکتا ہے؟
     
  9. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    991
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    معلوم نہیں۔ یہیں محفل پر کافی عرصہ پہلے اس فونٹ کا ذکر ہوا تھا۔ شاید ان‌پیج کے ساتھ آتا ہو؟
     

اس صفحے کی تشہیر