نتائج تلاش

  1. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    دہ سمجھ نشتہ :oops:
  2. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    ہاہاہا۔۔ بہت خوب۔ ہم نے انجوئے کیا۔
  3. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    ہمممم ہے تولیکن رہائشی ایریا تو بہت پرُسکون ہے ۔
  4. گ

    ایک مسئلہ

    شُکر ہے ہم نے شَکر والا محاورہ ٹھیک بولا۔ شکریہ :)
  5. گ

    ایک مسئلہ

    جہاں تک ہمارا محدود علم جانتا ہے۔ اس محاورے میں شَکر کا ذکر ہے جس کو انگریزی میں شوگر کہتے ہیں۔ اب پتہ نہیں صحیح ہے یا غلط :oops:
  6. گ

    ایک مسئلہ

    ابھی تو ہم نے میڈم بننے کی صحیح تیاری ہی نہیں کی۔ اس لئے کچھ نہیں بنا :(
  7. گ

    چِکن ویجی مصالحہ رائس۔

    واہ حجاب۔ ہم بھی چکن ویجی رائس بناتے ہیں لیکن وہ ذرا سمپل اور 15 منٹ والی ترکیب ہے۔ لیکن اب ہم آپ والی آزمانے جا رہے ہیں۔ امید ہے ہم تھیک ہی بنا لیں گے ۔ جیتی رہو بچہ :)
  8. گ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آج بنایا ہے ھرا مصالحہ چکن۔ لیکن بنا کر رکھ دیا فریج میں۔ کھایا جائے گا رات کو۔
  9. گ

    مبارکباد گلِ لالہ محسن کے رتبے پر

    بہت بہت شکریہ۔ :) لیکن یہ درجات میں بلندی کا دکر تو کسی خاص موقعے پر نہیں ہوتا کیا؟؟؟ :o
  10. گ

    مبارکباد گلِ لالہ محسن کے رتبے پر

    بہت بہت شکریہ سر۔ ہم بہت خوش ہیں کہ ہماری سنچری کی مبارک باد کا دھاگہ آپ نے کھولا۔ بہت شکریہ
  11. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    جی ہاں نالائق ہی ہے۔ hay fever کا شکار ہیں ہم اور علاج صرف یہ ہے کہ احتیاط کی جائے تو شدت کم رہے گی۔ ختم کہاں ہوتا ہے۔ ہاں کل ہمیں کسی نے دیسی نسخہ بتایا ہے کلونجی اور شہد کا استعمال۔ اب ہم کلونجی کی تلاش میں ہیں ۔
  12. گ

    اسلامک وال پیپرز

  13. گ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موڈ بخیر ہے لیکن بدلتے دیر نہیں لگتی :(
  14. گ

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب ہم آئے ہیں نا
  15. گ

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    لیکن ہم پہلے ایسے نہیں تھے۔ ہر کام وقت سے پہلے تیار کر لیتے تھے۔ خیر جب سے ہمیں اپنی یہ خوبی معلوم ہوئی ہے کہ ہم آخری لمحے پر بھی بخوبی کام نمٹا سکتے ہیں تو چل سو چل :D
  16. گ

    اسلامک وال پیپرز

  17. گ

    مبارکباد زکریا بھائی کے پانچ ہزار

    ہماری طرف سے بھی بگ بی کو مبارک باد
  18. گ

    اسلامک وال پیپرز

  19. گ

    اسلامک وال پیپرز

    پسندیدگی اور مزید وال پیپرز پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ جزاک اللّہ
  20. گ

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    آج کل ہماری خامی یہ ہے کہ ہم ہر کام آخری لمحے پورا کرنے لگے ہیں۔
Top