کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

سارہ خان

محفلین
ارے واہ ۔۔ آپ تو بہت سمجھدار ہیں ۔۔۔ :p ۔۔
کبھی کبھی میرا بھی رعب چل جاتا ہے ۔۔ آج قسمت اچھی تھی ۔۔
:p
 

قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
اچھا پرانی ہوجائے گی تو کیا سیکنڈ کلاس ہو جائے گا موڈ ۔۔ :roll: :p
قککک۔ نہیں جناب، دراصل ابھی بہت دن بعد پھر برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کیا ہلکا پھلکا طوفان آیا ہوا ہے۔ کل منفی چھ ڈگری متوقع ہے۔ میری پسند کا موسم :p
 

سارہ خان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
اچھا پرانی ہوجائے گی تو کیا سیکنڈ کلاس ہو جائے گا موڈ ۔۔ :roll: :p
قککک۔ نہیں جناب، دراصل ابھی بہت دن بعد پھر برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کیا ہلکا پھلکا طوفان آیا ہوا ہے۔ کل منفی چھ ڈگری متوقع ہے۔ میری پسند کا موسم :p
بات بدلنا تو کوئی آپ سے سیکھے قیصرانی ۔۔۔ :wink: ۔۔۔
طوفان ۔۔ منفی ڈگری ۔۔ :roll: ۔۔ مجھے تو سوچ کر ہی سردی لگ رہی ہے :(۔۔ کیا بات ہے آپ کی ۔۔ :p
 
Top