نتائج تلاش

  1. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    چلیں جی اچھے کی امید رکھنی چاہیے۔ ویسے ہمیں واقعی یہاں آنا اچھا لگ رہا ہے۔
  2. گ

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    :D ہماری طرف سے آپ سب کو اس جشن کی مبارک باد قبول ہو۔ اور اس کے ساتھ ہم سیدہ شگفتہ کی صحت یابی کے لئے بھی دعا گو ہیں اور ماوراء سے ابھی تو بات چیت نہیں ہوئی لیکن ہم ان کو بھی مبارک باد دیتے ہیں اور اپنی services بھی پیش کرتے ہیں۔
  3. گ

    اردو کے tongue twister بتائیں!

    ان جملوں کا ایک سانس میں پانچ سے سات بار بولیں۔۔ twist در اTwist کا مزا آئے گا۔ ۔۔۔چاندنی کی چاچی نے چاندنی کے چاچا کو چاندنی چوک پہ چاندی کے چمچے میں چٹنی چٹائی ۔۔۔عتیقہ اوڈھو اٹھو۔ عتیقہ اوڈھو اٹھو اٹھ کر بیٹھو۔ ۔۔۔سب سے بڑی بات ہمارے جگت چاچا جی “مستنصر حسین تارڑ“ کا نام اردو کا ایک...
  4. گ

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ی سے یاسر عرفات۔ پی ایل او کے رہنما
  5. گ

    محفل کا نیا سکول

    یہ نیا سکول اندازاً کتنا پُرانا پے :D اور کیا ہمیں داخلہ ملے گا۔ پیکج کیا ہے۔ہفتےمیں کتنی چھٹیاں ملا کریں گی؟ اور گھر کے لئے کام تو نہیں ملے گا ناں؟
  6. گ

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    اگر صفحے کی طوالت کو ملحوظِ خاطر رکھنا ہے تو پھر تو ہم اپنی خامیاں نہیں بیان کر سکیں گے :( کیوں نہیں جی بات ہے کوئی وعدہ کرنے کی اور ہم اپنی کمٹمنٹ سے پھرنے والوں میں سے نہیں ہیں :)۔۔۔۔ جہاں تک مقدم رائے کی بات ہے تو ہمارا خیال ہے کہ ہمارے گھر والے ٹھیک ہی کہتے ہیں یہ اور بات ہے ہمارا ان کی اس...
  7. گ

    ایک مسئلہ

    جی ہاں آپ نے بالکل سہی غلطی پکڑی۔ ایسا ہی تھا۔ اب ہم نے سیٹنگز تبدیل کر لی ہیں۔ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
  8. گ

    ایک مسئلہ

    براؤزر تو موذیلا ہے لیکن مسئلہ ڈسپلے سیٹنگز کا تھا۔ جو کہ حل ہو گیا۔ بہت شکریہ
  9. گ

    ایک مسئلہ

    واقعی آپ کا کہنا سہی ثابت ہوا۔ امدادی ٹیم کی تجویز واقعی کارآمد تھی۔ شکریہ۔
  10. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    کیوں نہیں جی اگر اہلِ محفل نے ہمیں برداشت کرنے کی حامی بھر لی تو ہم یہاں سے کہیں اور نہیں جانے والے۔
  11. گ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مزاج بخیر ہے۔
  12. گ

    ایک مسئلہ

    اور نہیں تو کیا۔ یقین مانیں بہت کوفت ہو رہی ہے ہمیں۔ پتہ نہیں چلتا کہ جو لکھ رہے ہیں وہ صحیح بھی لکھا جا رہا ہے کہ نہیں۔ :?
  13. گ

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    ہم نے پورا تھریڈ تو نہیں پڑھا لیکن جواب پوسٹ کرنے کا شوق تھا تو سوچا اپنی تعریف کر لیں پہلے۔ باقی صفحے بعد میں تسلی سے پڑھیں گے:) ہمارے ذاتی خیال کے مطابق ہم مرقع خوبی ہیں یعنی ہم سمجھتے ہیں کہ ڈھیروں ڈھیر خوبیاں ہیں ہم میں لیکن ہمارے گھر والوں کی متفقہ رائے ذرا مختلف ہے :oops: خیر سنجیدگی...
  14. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    بلکل اچھی بات نہیں ہے لیکن ہم اصل میں تھوڑے سست بھی واقع ہوئے ہیں اس لئے تاخیر ہوئی لیکن اب آئے ہیں تو آتے ہی رہیں گے انشاءاللّہ
  15. گ

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    نہیں جناب ہم اپنے الفاظ سے پھرنے والے نہیں ہیں۔ آزمائش شرط ہے۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ
  16. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    آپ لوگوں کے بہت ممنون ہیں ہم۔ کافی دنوں سے ہیاں مہمان کی حیثیت سے آ رہے تھے اچھا لگا ماحول سو ہم بھی محفل کا حصی بن گئے۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
  17. گ

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    آپ لوگ واقعی بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ اگر ہم بھی کسی طرح اس کام میں آہ کی مدد کر سکیں تو بہت اچھا لگے گا۔
  18. گ

    ایک مسئلہ

    کیا کوئی ہماری مدد کر سکتا ہے۔ ہم جب محفل پر لاگ ان ہوتے ہیں تو ہمیں فل ویو دکھائی نہیں دیتا۔ یعنی ابھی بھی جب ہم یہ مسئلہ ٹائپ کر رہے ہیں تو ہمارے مانیٹر پر آدھا صفحہ دکھائی دے رہا ہے اور ہمیں اپنے ٹائپ کردہ جملے پورے نہیں نظر آ رہے۔ اسی طرح جب ہم صفحہ اول کھولتے ہیں تو بھی سائیڈ پر جہاں...
  19. گ

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    السلام و علیکم امید ہے کہ اہلِ محفل کے مزاج بخیر ہوں گے۔ ہم نے آج ہی یہاں اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ امید ہے کہ آتے جاتے رہیں گے۔ نام تو اب تک آپ کو پتہ چل گیا ہوگا۔ جی یہ ہمارا ہی نام ہے۔ کیوں ہے یہ اب سے پوچھ کر بتائیں گے کیونکہ انھوں نے ہی رکھا تھا۔ :D کام کا تو ابھی تک ہم خود فیصلہ نہیں کر...
Top