تقریباً 22-20 سال پہلے سمجھ لیں۔ ہمارے ابا کی پوسٹنگ آرڈننس ڈپو مونہ میں ہوئی تھی۔ اور ہم کچھ عرصہ وہاں رہے تھے۔ ہم ابا سے پوچھیں گے۔ صحیح یاد اس لئے نہیں ہے کہ راولپنڈی ہمارا آبائی شہر نہیں ہے۔ ہاں پاکستان جانا ہو تو شاپنگ وغیرہ کے لئے پنڈی اسلام آباد کا چکر لگتا ہے۔ اسلام آباد ہم نے بہت گھوما...