پروفائل سیٹنگ

گلِ لالہ

محفلین
پروفائل سیٹنگز میں "attachments" کا کیا مقصد ہے؟ کیا ہم اپنی پسند کی کوئی تصویر یا سونگ یہاں attach کر سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو جب ہم ایسا کریں تو “no option available" کیوں آ جاتا ہے؟ کیا اس کے لئے کوئی خاص درجہ چاہیے ہوتا ہے جیسے “خطوط کی مخصوص تعداد“ وغیرہ؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اس اٹیچمنٹ سے مراد فورم پر آپ کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی فائلز ہیں۔ یعنی یہ اٹیچمنٹ کا کنٹرول پینل ہوا
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

فورم پر اٹیچمنٹ کی سہولت موجود ضرور ہے لیکن اسے صرف پراجیکٹس پر کام کرنے والی ٹیمز کے لیے جاری کیا گیا ہے تاکہ وہ ضروری فائلیں اٹیچ کر سکیں۔

والسلام
 
Top