اینفیلڈ تو بہت قوائیٹ علاقہ ہے۔ لیکن آپ کی یہ بات صحیح ہے کہ لندن میں سب گھر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں بلکہ ہمیں تو یو۔کے میں گھروں کا سٹائل پسند ہی نہیں ہے۔ کیا بات ہے اپنے پاکستان کی۔ بڑے بڑے دالانوں اور صحنوں والے گھر :)
بہت بہت شکریہ ماوراء
اصل میں ہم جوکچھ signatures میں لکھنا چاہ رہے تھے اس کی اردو کے لئے ہمیں اس سے زیادہ موزوں لفظ کوئی اور نہیں ملا
ویسے ہم نے عمیرہ احمد کے لاحاصل سے لیکر پیرِ کامل (صعلم) تک شاید ہی کوئی بک مس کی ہو گی۔