نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    عموما انتہائی گہری نیند والے خواب نہیں دیکھتے۔ میں بھی جب بہت تھک کر سوتا ہوں تو خواب نہیں آتے۔ اگر ویسے ہی اونگھ آجائے تو ایسے ایسے خواب آتے ہیں کہ کیا بتاؤں!;)
  2. arifkarim

    الفارس فونٹ سیریز 2

    انکو آپ ذاتی پیغام کر سکتے ہیں۔
  3. arifkarim

    الفارس فونٹ سیریز 2

    جناب! المصحف فانٹ تو محترم امجد حسین علوی صاحب کی تخلیق ہے۔ آپ اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں۔۔۔۔۔ میں نے تو القلم قرآن فانٹ بنایا تھا اور فی الحال اسکا اگلا اپڈیٹ نہیں بنا رہا۔
  4. arifkarim

    خطاطی کو فانٹس میں تبدیل کریں۔۔۔۔

    جناب آپکی خطاطی دیکھنے کو بہت من کرتا ہے۔ کچھ نمونہ جات تو دکھائیں۔:)
  5. arifkarim

    خطاطی کو فانٹس میں تبدیل کریں۔۔۔۔

    آجکل محفل پر کچھ ماہر خطاط تشریف لا رہے ہیں۔۔۔ چونکہ یہ ڈیجیٹل زمانہ ہے، اسلئے خطاط اپنی خطوط ڈیجٹالائز کرکے عوام تک پہنچا سکتے ہیں۔ جسکا فائدہ یہ ہوگا کہ ہم انکی خطاطی سے مستفید ہونےکے ساتھ ساتھ روز مرہ کے فانٹس میں بھی استعمال کر سکیں گے۔ کاغذ کی خطاطی کو کمپیوٹر ویکٹورز میں تبدیل کرنے...
  6. arifkarim

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    شکریہ بلال، بس اس دن کا انتظار کریں جب تمام اردو ویبسائٹس نستعلیق سے جگمگائیں گی۔:)
  7. arifkarim

    الفارس فونٹ سیریز 2

    شکریہ شاکر صاحب! آپنے دوو اچھے کام کئے ہیں۔ ایک تو یہ انتہائی خوبصورت فانٹس کا تحفہ! دوسرا یہ کہ انکے لنکس ڈائرکٹ کر دیے ہیں: http://urdushare.net/shakir/fonts/AlFaris_fonts/ اب کم از کم فارمز کی لمٹس کی وجہ سے فانٹ شیرینگ وبال جان نہیں بنے گی!:)
  8. arifkarim

    الفارس فونٹ سیریز 2

    بہترین فانٹ ویور ہائی لاجک کمپنی کا ہے۔ اسکا نام ہے: MainType لنک: http://www.high-logic.com/maintype.html
  9. arifkarim

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    پہلی بات کہ میں‌کوئی منفرد نہیں، بلکہ آپ لوگوں میں ہی سے ایک فرد ہوں۔ ہاں میرے سوچنے کا انداز اور نظریہ "اکثریت" سے مختلف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تنقید برائے اصلا ح کرتا ہوں کہ ہم لوگ موجودہ دور کے مسائل کو ایک نئے انداز سے سوچیں۔ لیکن یہاں اصلاح کی بجائے فوراً ذاتی کاروائی شروع ہو جاتی ہے:) دعا تو...
  10. arifkarim

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    اب ان لڑکوں سے "زبردستی" یہ پروگرام نکلوانا بھی پڑے گا!:) اگر یہ اسٹوڈنٹس اس پر مزید کام نہیں کرنا چاہتے تو کم از کم اسکا سورس ہی جاری کر دیں تاکہ خواہشمند افراد اس کو بہترین بنا سکیں۔
  11. arifkarim

    یسرنا القرآن ۔ قرآن فہمی کے لیے ایک عمدہ سافٹ ویر

    فاتح میں کمیٔ وقت کے باعث اسے استعمال نہیں کر پایا۔ دیکھنے میں تو کافی اچھا معلوم ہوتا، کیونکہ اسمیں برصغیری رسم الخط بھی ہے!
  12. arifkarim

    صرف غریب ہی ملیریا سے کیوں مریں: بل گیٹس نے تقریب میں مچھر چھوڑ دئیے

    اسکے باوجود ملیریا سے سالانہ سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں!
  13. arifkarim

    مقتدرا قرآنی کی بورڈ

    پرانے تمام ڈاٹ نیٹ فریم ورک انانسٹال کر دیں۔ اور لیٹسٹ مائکروسافٹ سائٹ سے اتار لیں۔ پھر یہ کام کرے گا!
  14. arifkarim

    صرف غریب ہی ملیریا سے کیوں مریں: بل گیٹس نے تقریب میں مچھر چھوڑ دئیے

    بل گیٹس کو چاہیے کہ اگلے آپریٹنگ سسٹم میں ایسے بلٹ ان سافٹویرز "مفت" فراہم کرے، جو ان ملیریا کے مچھروں کو ٹریک کر سکیں!:)
  15. arifkarim

    اسرائیلی سفیر کو بھی حسب روایت جوتے سے نواز دیا گیا

    چلو شکر ہے کوئی تو اسکینڈے نیوین ممالک میں سے فلسطینیوں کیساتھ ہے۔ باقی تو تقریبا سب ہی بک چکے ہیں
  16. arifkarim

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    شکریہ۔۔۔ جہاں بڑے بڑے تجزیہ نگاروں کے "تجزیے" ان حملوں کو نہ روک سکے۔ وہاں‌اس ناچیز کا تجزیہ کسی کام کا نہیں ہے۔
  17. arifkarim

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    یہی تو فرق ہے نا۔۔۔۔ ایک تخریب کار کے ہاتھ میں تلوار نہیں بلکہ ایک بزدل بم ہوتا ہے۔ جسے وہ بہت دیر پہلے ہی نصب کرکے کوسوں دور بیٹھ کر ڈیٹونیٹ کرتا ہے۔ اب اس بم کی زد میں‌کون آتا ہے اور کون نہیں۔ یہ حملہ آور کے اختیار میں‌نہیں ہے، بلکہ ہر انسان کی اپنی قسمت کے عین مطابق ہے۔
  18. arifkarim

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    خالی دعاؤں سے کچھ بھی نہیں ہونے والا۔ ۔۔خدا نے اونٹ کی حفاظت کیلئے دعا سے پہلے اسکو درخت سے باندھنے کا سبق دیا ہے۔ یعنی پہلے ’’تدبیر‘‘ پھر ’’تقدیر‘‘۔ ہمنے تدبیر کرنی نہیں، بس اللہ اللہ کا ورد کرتے رہنا ہے!
  19. arifkarim

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    بھائی میں خبر کا متن صحافت کی نظر سے دیکھ چکا ہوں۔ آجکل کی خبریں سوائے "انٹرٹینمنٹ" کے کچھ نہیں ہوتی۔ اِدھر زور دار دھماکہ ہوا، اُدھر تھوڑا سا شور شار مچا اور اگلے دن پھر وہی۔۔۔۔۔ سفاک انسان سےکیا مراد ہے؟ یعنی سفاک انسان کسی حد تک ’’بڑوں‘‘ کی جان لے سکتا ہے، کیونکہ وہ تو پہلے ہی زندگی کا بوجھ...
  20. arifkarim

    یسرنا القرآن ۔ قرآن فہمی کے لیے ایک عمدہ سافٹ ویر

    شکریہ۔ رزلٹ تو اچھا لگ رہا ہے۔
Top