نتائج تلاش

  1. arifkarim

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

    آہ! پنجاب کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ ویسے یورپ و امریکہ کی بلند و بالا عمارات پنجاب کے گاؤں کے سامنے ماند پڑ جاتی ہیں۔ مر کے تو مٹی میں ہی جانا ہے، پھر آسمانوں پر اڑنے کی کیا ضرورت ہے :)
  2. arifkarim

    مقدس مقامات کی تعمیر نو

    ماشاءاللہ۔ مکہ مکرمہ کی کافی ڈویلپمنٹ کو جائے گی۔
  3. arifkarim

    قلعہ شیخوپورہ اور ہرن مینار

    شکریہ۔ ہمنے بہت بار دیکھا ہے۔ حکومت کو اسکی تعمیر نو کرنی چاہیئے۔
  4. arifkarim

    Brazilian Cartoonist condemn Israeli holocaust of Gaza

    Expose what? Even a three year old kid knows who is good or evil.... Howcome adults wont know it???
  5. arifkarim

    Microsoft's Crazy Facts

    thnx, magic trick 2 doesnt work on vista... BTW, all these tricks accept nr 2 are not bugs but preplanned... for explanation: http://iwiz-vicky.blogspot.com/2007/08/windows-magic-tricks.html
  6. arifkarim

    پینٹر ہاتھی

    واہ واہ، واقعی ہاتھی ایک ذہین جانور ہے!
  7. arifkarim

    دوبئی ہیلی کاپٹر رائیڈ

    بہت خوب تعبیر۔۔۔ویسے یہ دولت محض چار دن کی چاندنی ہے۔
  8. arifkarim

    مرسڈیز بینز بغیر اسٹئرنگ کے

    واہ واہ! اب تو آپکو ڈرائونگ بچوں سے سیکھنی پڑے گی!:)
  9. arifkarim

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    "پیغمبر" تو ایک نوری نستعلیق لگیچر ہے اور ہر فانٹ میں یہ یکسا ہی ظاہر ہوگا۔۔ بہتر ہوگا کہ اس انڈس فانٹ کا کوئی کیرکٹر بیسڈ اسنیپ دکھائیں۔۔۔
  10. arifkarim

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    تبھی تو لوگ کہتے ہیں کہ شادی کر لیں۔ کم از کم خواب میں‌اس قسم کی مخلوق سے چھٹکارا حاصل ہو جائےگا، پھر ہر ٹائم ایک ہی قسم کے سہانے سہانے خواب آیا کریں گے!:blushing:
  11. arifkarim

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    اور یہ بھی کہ کیا وہ بکری دوندی تھی یا نہیں!;)
  12. arifkarim

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    اوہو، یوں تو موت کے فرشتے بھی ان دونوں کو ڈھونڈ نہیں پائیں گے!:nailbiting:
  13. arifkarim

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    تصویری تو نہیں البتہ مین ٹائپ نامی پروگرام تحریری صورت میں یہ کام کر سکتا ہے: http://www.high-logic.com/maintype.html
  14. arifkarim

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    کوئی ہے جو آپکے تعاقب میں ہے۔ خیر محتاط رہنا!
  15. arifkarim

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    بھائی خلائی مخلوق بھی سیٹلائٹ سے مل جاتی ہے۔ لیکن "ملا عمر" جیسی بلند پایہ شخصیت کا وجود ایسا خفیہ ہے کہ یہ جدید آلات بھی نہیں ڈھونڈ پا رہے۔
  16. arifkarim

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    عبداللہ، میں کوئی ماہر تو نہیں البتہ اتنا ضرور جانتا ہوں کہ خواب میں سانپ آستین کے دشمن ہوتے ہیں۔ اسلئے اپنے قریبی دوستوں سے محتاط رہیں۔ ہو سکتا ہے وہ آپکی شادی کرنے کے چکر میں ہوں:grin:
  17. arifkarim

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    ڈھونڈا اسکو جاتا ہے جسکا کوئی وجود ہو۔ اب من گھڑت چہروں کی تلاش تو فرشتے بھی نہیں کر سکتے، انسان کیا چیز ہے۔:)
  18. arifkarim

    کوئٹہ چھائونی پر یکے بعد دیگرے راکٹ حملوں میں سابق اہلکار جاں‌بحق ، تین زخمی

    چلو اچھا ہے۔ اب ہمارے بچے کئی سالہ ٹریننگ کے بغیر ، بچپن سے ہی جدید ہتھیاروں کو استعمال کرنے کی پریکٹس کر سکتے ہیں۔
  19. arifkarim

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    بہت شکریہ نظامی! جوہر نستعلیق اور علوی لاہور ی نستعلیق کی مماثلت 99،9 فیصد نکلی ہے;):
Top