تعبیر : یہ ہرے ڈبے حقیقی زندگی کی جمع پونجی کے مترادف ہیں، جسے حاصل کرنے کیلئے وہ کام کرنے پڑتے ہیں جسے عوام پسند کرے۔ نیز ہر موضوع پر وہ رائے رکھنی پڑتی ہے، جوعوام کی توقعات کے عین مطابق ہو۔ یوں بندہ بھیڑ کے ریوڑ میں بھیڑ چال کی طرح مشہور ہوتا جاتاہے۔ لیکن اگر کوئی اختلافات کرے یا نکتہ چینی...