ابن سعید اور جیسبادی، یہ سب اسلئے ہو رہا ہے، کیونکہ پاکستان میں ابھی تک کوئی اردو کی جدید اصطلاحیں بنانے کا قومی ادارہ موجود نہیں۔
یہاں ناروے میںہمارے پاس نارویجن زبان کا اپنا لسانیات کا ادارہ ہے۔ جو ہر سال نئے الفاظ سے بھرپور لغت جاری کرتا ہے اور وقت کیساتھ ساتھ یہ نئے الفاظ زبان کا حصہ بن...