ہاں ایمان پر کامل ہونے کیلئے تو بس ایک برین واش کرنے والے ملاء یا مولوی کی ضرورت ہے۔ جو بچپن سے ہی ہمیںڈرا ڈرا کر ایمان والا مسلمان بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اسلام کے بنیادی عقائد سے متعلق کوئی دلیل بھی پیش نہیںکرتے!
کیا خدا تعالیٰ قرآن میںیہ نہیں کہتا کہ میری کائنات کی تسخیر کرو، ذرہ ذرہ...